Pak Cricket Hitter

Pak Cricket Hitter "فالو کرلو… قسم سے بجلی کا بل نہیں بڑھے گا ⚡😂"

15/09/2025

صفیان مقیم نے بھمرا کو گمراہ کر دیا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Pak Cricket Hitter

15/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

15/09/2025

ایشیا کپ 2025
یو اے ای نے عمان کو 42 رنز سے شکست دے دی

میچ جیتنے کے بعد ایٹیٹیوڈ ایسے دکھا رہا ہے جیسے تم نے پاکستان سے جنگ جیتی ہو ۔یاد رہے میچ تم نے جیتا ہے لیکن جنگ ہم تم س...
15/09/2025

میچ جیتنے کے بعد ایٹیٹیوڈ ایسے دکھا رہا ہے جیسے تم نے پاکستان سے جنگ جیتی ہو ۔یاد رہے میچ تم نے جیتا ہے لیکن جنگ ہم تم سے جیت چکے ہیں

🚨 بڑی خبر 🚨"اگر میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان مزید میچز نہیں کھیلے گا"پی سی بی نے اپنا سخت مؤقف واضح کر دیا — مع...
15/09/2025

🚨 بڑی خبر 🚨
"اگر میچ ریفری تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان مزید میچز نہیں کھیلے گا"
پی سی بی نے اپنا سخت مؤقف واضح کر دیا — معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا!

شاہین و گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اپ کے ایک میچ ہار جانے سے ہمیں کوئی دکھ نہیں لیکن اپ اگلے میچ میں ان کو ایسا سبق سکھانا...
15/09/2025

شاہین و گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اپ کے ایک میچ ہار جانے سے ہمیں کوئی دکھ نہیں لیکن اپ اگلے میچ میں ان کو ایسا سبق سکھانا کہ یہ بے غیرت منہ دکھانے کے لائق نہ ہو

یہ امپائر ہے یا کھڑوس پاکستان کے کھلاڑیوں کو اؤٹ ایسے دے رہا تھا جیسے انڈیا والے اس کے رشتہ دار لگتے ہوں
15/09/2025

یہ امپائر ہے یا کھڑوس پاکستان کے کھلاڑیوں کو اؤٹ ایسے دے رہا تھا جیسے انڈیا والے اس کے رشتہ دار لگتے ہوں

ایشیا کپ 2025 پوائنٹس ٹیبل انڈیا 🇳🇪پہلے نمبر پر پاکستان 🇵🇰 دوسرے نمبر پر موجود
15/09/2025

ایشیا کپ 2025
پوائنٹس ٹیبل انڈیا 🇳🇪پہلے نمبر پر پاکستان 🇵🇰 دوسرے نمبر پر موجود

15/09/2025
یہ سنڈے پڑوسیوں نے ہمارا خراب کیا ہے اور انشاءاللہ اگلا سنڈے ہم پڑوسیوں کو خراب کریں گے
14/09/2025

یہ سنڈے پڑوسیوں نے ہمارا خراب کیا ہے اور انشاءاللہ اگلا سنڈے ہم پڑوسیوں کو خراب کریں گے

انڈیا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے میچ میں سات وکٹ سے شکست دی
14/09/2025

انڈیا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے میچ میں سات وکٹ سے شکست دی

Address

Kot Sabzal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923087162373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Cricket Hitter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share