RZ TV SM

RZ TV SM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RZ TV SM, TV Channel, Kot Sabzal.

✍️میں کتنا بھی طاقتور بن جاؤں لیکن ہرشام کو میری زندگی کا ایک دن کم ہوجاتاہے اور میں اسے روک بھی نہیں سگتا اور میرا مہربان رب مجھے نائی صبح دیں کر پھر محلت دیتا ہےشائید میرا بندا توبا کرلیں اور میں اسے بخش دو کتنا مہربان رب ہے✍️

رب تمہیں دے کر بھی آزماتا ھے۔۔۔ مگر اس نوکرانی کے جوتے جو ڈگی سے نظر آرھے ھیں ان کی طرح سستے نہ ھو جانا بلکہ محتاط ھو جا...
24/08/2025

رب تمہیں دے کر بھی آزماتا ھے۔۔۔
مگر اس نوکرانی کے جوتے جو ڈگی سے نظر آرھے ھیں ان کی طرح سستے نہ ھو جانا بلکہ محتاط ھو جانا وہ دن بدلنے میں بھی دیر نہیں لگاتا ۔۔۔مہنگی گاڑیوں میں اکثر سستے لوگ ھوتے ھیں

پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی...
24/08/2025

پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1549.20 فٹ تک پہنچ گئی ہے جو گنجائش کے 99 فیصد کے برابر ہے، جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1219.40 فٹ ریکارڈ ہوئی ہے، جو اس کی 76 فیصد گنجائش ہے۔
اسی طرح دیگر ڈیموں کی صورتحال کچھ یوں ہے:
راول ڈیم:1751.70 فٹ
خانپور ڈیم: 1979 فٹ
سملی ڈیم: 2313.90 فٹ

دریاؤں کی صورتحال بھی تشویشناک ہے۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی کی آمد 5 لاکھ 43 ہزار 184 کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 7 ہزار 853 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے اور ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جبکہ تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب جاری ہے،مزید برآں، دریائے راوی کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول کے مطابق ہے، تاہم اس سے ملحقہ نالہ بسنتر میں کمی کے باوجود نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے جہلم، چناب، کابل اور ناری میں پانی کی صورتحال معمول کے مطابق ہے،پہاڑی علاقوں میں بھی بارشوں نے خطرہ بڑھا دیا ہے۔ ڈی جی خان ریجن کے نالے سنگھڑ، وہواء اور کوڑا میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، جبکہ راجن پور ریجن کے نالوں میں فی الحال کوئی بہاؤ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔

صورتحال کو مزید سنگین بنانے کے لیے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، جس کے نتیجے میں کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔

افسوسناک خبر اللہ اکبر/                 ۔/اوباڑو کے نواحی علاقے چنالی میں سفاک والد وزیر احمد چاچڑ نے گھریلو جھگڑے پر اپ...
23/08/2025

افسوسناک خبر اللہ اکبر/ ۔/
اوباڑو کے نواحی علاقے چنالی میں سفاک والد وزیر احمد
چاچڑ نے گھریلو جھگڑے پر اپنی چار سالہ بیٹی کو تشدد کر کے قاتل کر دیا

23/08/2025

‏ پاکستان میں ایک لمبے عرصے کے بعد ایک لیڈر پیدا ہوا ہے اور وہ ہے عمران خان، علی احمد کرد۔۔۔See more


23/08/2025
23/08/2025

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

21/08/2025

ڈی ایچ اے ملتان تھانے کی حوالات میں ملزم ہلاک
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ملتان ڈی ایچ اے تھانے کی حوالات میں بکری چوری کے الزام میں گرفتار شخص دورانِ حراست جاں بحق ہوگیا
تفصیلات کے مطابق متوفی کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے جو نواب پور کے علاقے کا رہائشی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حوالات میں شدید گرمی اور حبس کے باعث عمران کی حالت بگڑ گئی ریسکیو ٹیم نے اسے فوری طور پر نشتر اسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمران کی موت حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث واقع ہوئی پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں گے۔۔۔


*🌧️ بادل پھٹ گئے مگر آنکھیں نہ پھٹیں 🌧️  انا للہ وانا الیہ راجعون* 🤲*پاکستان کے گوشے گوشے میں بادل پھٹ رہے ہیں، کہیں زمی...
20/08/2025

*🌧️ بادل پھٹ گئے مگر آنکھیں نہ پھٹیں 🌧️ انا للہ وانا الیہ راجعون* 🤲
*پاکستان کے گوشے گوشے میں بادل پھٹ رہے ہیں، کہیں زمین لرز رہی ہے، کہیں پہاڑ سرک رہے ہیں، کہیں پھتر پانی کی طرح بہہ رہے ہیں اور کہیں بڑے بڑے درخت تنکوں کی طرح بہہ رہے ہیں، کہیں لاشیں اٹھائی جا رہی ہیں، مگر ہماری آنکھوں سے آنسو نہیں بہہ رہے۔ ہم آفاتِ کو بھی مفاد پرستی، سیاست، اور پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا بیٹھے ہیں*
*کہاں ہیں وہ رہبر و مبلغ علماء کرام جو قوم کو رب کی طرف پلٹنے کی دعوت دیں؟؟؟*
*قوم قبیلہ پرستی، نفرت اور مفاد پرستی میں ڈوبی ہوئی ہے، علماء و صوفیاء دنیا داری میں لگے ہیں*
*حکمران سود و مادیت کی دوڑ میں فنا ہیں*
*صحافت اللہ کے عذاب سے مناظر بیچ کر کما رہی ہے*
*یہ بادلوں کا پھٹنا، پہاڑوں کا سرکنا اور لاشوں کا بہنا اللہ کی ناراضگی کے سوا کچھ نہیں۔ مگر ہم پھر بھی رو نہیں رہے، استغفار سے غافل ہیں۔ علاج ایک ہی ہے: ہر فرد اپنے گناہوں کی معافی مانگے، اللہ کے خوف سے جب آنکھوں سے پانی بہتا ہے پھر عذاب کی شکل میں نہیں بہتا*
*یا رب! ہمارے حال پر رحم فرما، دلوں کو نرم کر دے، حلال رزق عطا فرما، فتنوں اور نفرتوں سے بچا، امت کو ایک کر دے، اور ایسے حکمران عطا فرما جو رحم دل ہوں۔ یا اللہ ہمیں وہ آنکھیں دے جو تیرے خوف سے روئیں اور وہ زبان دے جو کلمہ طیبہ پر جم جائے*
*آمین یا رب العالمین*
🚨 *اس وقت کرنے والے کام* :-👇
نماز کی پابندی،
قرآن کی تلاوت،
استغفار کی کثرت،
جھوٹ کا چھوڑنا،
حلال رزق کمانا وغیرہ

20/08/2025

بریکنگ نیوز 🚨
کراچی کی جانب ایک خطرناک طوفان بڑھ رہا ہے ...See more

پوسٹ کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی غداری ہے۔ ہمیں  معاف کر دینا ف ل س ط ی ن بھائیوں ہم دنیا کی محبت میں مر رہیں ہے😪😪😪‏ل...
19/08/2025

پوسٹ کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی غداری ہے۔ ہمیں معاف کر دینا ف ل س ط ی ن بھائیوں ہم دنیا کی محبت میں مر رہیں ہے😪😪😪

‏لا تتوقف عن النشر فصمتك خيانة

19/08/2025

کراچی: شارع فیصل نرسری کے مقام کی موجودہ صورتحال


الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں...
19/08/2025

الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔
یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔
😭😭


Address

Kot Sabzal
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RZ TV SM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category