Raees zahoor ahmad journalist

Raees zahoor ahmad journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raees zahoor ahmad journalist, TV Channel, Kot Sabzal.

✍️میں کتنا بھی طاقتور بن جاؤں لیکن ہرشام کو میری زندگی کا ایک دن کم ہوجاتاہے اور میں اسے روک بھی نہیں سگتا اور میرا مہربان رب مجھے نائی صبح دیں کر پھر محلت دیتا ہےشائید میرا بندا توبا کرلیں اور میں اسے بخش دو کتنا مہربان رب ہے✍️

05/09/2026

کیا غریبوں کی زمین پر ایسے ہی ساری زندگی لوگ قبضہ کرتے رہیں گے وزیراعظم پاکستان
صاحب
چک نمبر 22 ایم بی دن دہاڑے نصیر محمد کی مالکیت پہ قبضہ کرنے کی کوشش کی جس میں جاوید ولد سردار محمد اور پیرا فورس کے عملہ اور نمبردار چک نمبر 22 ایم بی شامل۔

03/09/2026

افسوسناک خبر صادق آباد سے
ہمدانی پمپ پر شانی مغل کو گولی مار دی گئی ملزم موقع سے فرار

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون۔ خدارا بچوں کی حفاظت کریں اور اپنے گھر کی چیزوں کو چیک رکھا کریں۔ ملتان بستی اہل پور دنیا پور ...
03/09/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون۔
خدارا بچوں کی حفاظت کریں اور اپنے گھر کی چیزوں کو چیک رکھا کریں۔
ملتان بستی اہل پور دنیا پور روڈ پر ایک چھوٹے بچے کو بجلی کے میٹر سے کرنٹ لگنے سے بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
موقع پر موجود لوگوں کے مطابق گلی میں کھیلتے ہوئے بچے نے بجلی کے میٹر کی تار کو ہاتھ لگا دیا، کرنٹ لگنے سے محمد اریب موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد بچے کی ڈیڈ باڈی DHQ ہسپتال مظفرگڑھ روڈ منتقل کردی،
ریسکیو 1122 کا عوام سے اپیل، بجلی کی ننگی یا خراب تاروں کو ہرگز ہاتھ نہ لگائیں اور بچوں کو بجلی کے میٹرز سے دور رکھیں،

دو ارب مسلمانوں کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ! یہ صرف ایک تصویر نہیںیہ غزہ کے ایک فلسطینی انسان کی قید، بے بسی اور تذلیل کی...
03/09/2026

دو ارب مسلمانوں کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ!
یہ صرف ایک تصویر نہیں
یہ غزہ کے ایک فلسطینی انسان کی قید، بے بسی اور تذلیل کی گواہی ہے۔

شاید یہ لمحہ کسی مظلوم کے لیے زندگی کا آخری لمحہ ہو…

ہر تصویر کے پیچھے ایک انسان ہے—
نام، خاندان، خواب اور اپنے پیاروں کے پاس بحفاظت لوٹنے کی امید۔

ان مناظر کو محض ایک تصویر سمجھ کر آگے نہ بڑھیں…
یاد رکھیں، آزادی اور انسانی وقار ہر انسان کا حق ہے۔

02/09/2026
31/08/2026
🚨 رحیم یار خان/خانپور — پولیس کا بڑا ایکشنکائنات بی بی کے اغوا ،وحشیانہ قتل اور جنسی زیادتی کے مرتکب دو درندہ صفت ملزمان...
30/08/2026

🚨 رحیم یار خان/خانپور — پولیس کا بڑا ایکشن

کائنات بی بی کے اغوا ،وحشیانہ قتل اور جنسی زیادتی کے مرتکب دو درندہ صفت ملزمان ہلاک

خانپور: کائنات بی بی کے وحشیانہ قتل اور زیادتی کے مقدمہ میں نامزد درندہ صفت ملزمان کے خلاف پولیس کا بڑا ایکشن، گرفتاری کے لیے پہنچنے والی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان کی فائرنگ۔ترجمان پولیس

خانپور: پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی، دو نامزد ملزمان اللہ دتا جمالی اور حسنین جمالی ہلاک ہوگئے۔ترجمان پولیس

خانپور: ہلاک ملزمان کائنات بی بی کے اغوا اور وحشیانہ انداز میں قتل اور زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب تھے۔ترجمان پولیس

خانپور: ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، پولیس نے جان بچاتے ہوئے مؤثر جوابی کارروائی کی۔ترجمان پولیس

خانپور: پولیس مقابلے کے بعد ہلاک ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد۔ ترجمان پولیس

فائرنگ کے دوران فرار ہونے والے دیگر جرائم پیشہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔ ترجمان پولیس

Address

Kot Sabzal
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raees zahoor ahmad journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category