kot sabzal News

kot sabzal News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kot sabzal News, Media/News Company, Sindh Punjab border kot sabzal, Kot Sabzal.

خبر غم کوٹ سبزل کی ہر دلعزیز سماجی شخصیت خدا یار خان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے...
15/08/2026

خبر غم
کوٹ سبزل کی ہر دلعزیز سماجی شخصیت خدا یار خان قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

14/08/2026

عالمگیر کوش قتل کیس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سندھ پنجاب کچے میں پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او عرفان علی سموں کی سربراہی میں سندھ پنجاب کچے کے علاقوں میں رحیم یار خان پولیس اور ڈہرکی پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کے لیے مشترکہ کریک ڈاؤن جاری ۔

رحیم یار خان پولیس اور سندھ پولیس کی مشترکہ آپریشنل کارروائیاں جاری ہیں۔

عالمگیر کوش قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ ڈی پی او عرفان علی سموں

پولیس کی جانب سے کچے کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی پی او

مقتول عالمگیر کوش سمیت تہرے قتل کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ڈی پی او


رحیم یارخان ( ) پولیس کا فلیگ مارچ ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، پیرا فورس، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کی بھی شرکت۔ ڈی پی او ع...
14/08/2026

رحیم یارخان ( ) پولیس کا فلیگ مارچ ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، پیرا فورس، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کی بھی شرکت۔ ڈی پی او عرفان علی سموں کی ہدایت پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور عوام الناس میں احساس تحفظ اجاگر کرنے کے لیے فلیگ کا مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس کے دستوں ، ٹریفک پولیس، پیرا فورس، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کی موبائلز اور اہلکاروں نے پاکستانی پرچم سے آراستہ گاڑیوں نے شکرکت کی، فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہو کر ڈی ایچ او چوک، اڈا خان پور، اوور ہیڈ برج، بابا غریب شاہ پل، نیو لاری اڈا، چھلاں والا پل، بیلجیم چوک، لکڑ منڈی چوک، وائرلیس پل، اڈا گلمرگ، عسکری چوک اور جناح پارک چوک سے ہوتا ہوا جیل روڈ پر اختتام پذیر ہو گیا۔

13/08/2026



13/08/2026

13/08/2026
12/08/2026

12/08/2026

Follow for more kotsabzalnews
12/08/2026

Follow for more kotsabzalnews

Address

Sindh Punjab Border Kot Sabzal
Kot Sabzal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kot sabzal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share