09/08/2025
ملتان/چوہرے قتل کی اندوہناک واردات
ملتان:بستی ملوک میں باپ نے داماد کے ساتھ رنجش پر بیٹی 2 نواسوں اور نواسی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ملتان:واقعہ چکنمبر 14 فیض میں پیش آیا ملزم وارث کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا
ملتان:مرنے والوں کی شناخت 27 سالہ ارشاد بی بی ، 3 سالہ محبت علی 2 سالہ احمد علی اور 2 ماہ کی مہناز بی بی کے نام سے ہوئی
ملتان:خاتون خاوند سے ناراض ہو کر آئی تھی اور اب واپس جانا چاہتی تھی جس پر والد خفا ہو گیا
ملتان:ملزم نے چھریوں کے وار کر کے 4 بے گناہوں کو جان سے مارنے دیا اہل علاقہ کا اظہار افسوس