Sariki waseeb

Sariki waseeb Sariki waseeb videos

28/11/2023

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے سرائیکی وسیب پیج کو لائیک اور فالو کریں۔شکریہ

یہ بانسوں کی سب سے بڑی نسل ہے، جسے Dragon" Bamboo" کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ یہ بانس نا صرف لمبائی میں بہت بڑے ہیں ...
25/11/2023

یہ بانسوں کی سب سے بڑی نسل ہے، جسے Dragon" Bamboo" کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ یہ بانس نا صرف لمبائی میں بہت بڑے ہیں بلکہ اس کے علاوہ بانسوں کے اندر یہ سب سے بڑی ورائٹی بھی ہے آپنے منفرد جائنٹ سائز کی وجہ سے۔ ان کا رنگ سبز اور گرے ہوتا ہے۔ ان کی اوسط اونچائی 50 میٹر یا 164 فٹ تک بلند ہو سکتی ہے۔ اب اگر آپ اس کا موازنہ کریں کسی عمارت کے ساتھ تو ان کی اونچائی 10 سٹوری عمارت سے بھی اونچی ہو سکتی ہے۔

تیکوں فکر ہے یار پڑھائیاں دی ساکوں چھوڑ کہ کہرا جج بنڑسیں
25/11/2023

تیکوں فکر ہے یار پڑھائیاں دی
ساکوں چھوڑ کہ کہرا جج بنڑسیں

میں گزتا ہوں تو یاد آتی ہیں °کہانیاں° گاؤں کی گلیوں کو میری جوانی یاد ہـے
25/11/2023

میں گزتا ہوں تو یاد آتی ہیں °کہانیاں°
گاؤں کی گلیوں کو میری جوانی یاد ہـے

میرے گاؤں کی اداس شامیں 🥀🍂 تجھے یاد کرتے ڈھل گئیں ❤️❤️🌹
25/11/2023

میرے گاؤں کی اداس شامیں 🥀🍂
تجھے یاد کرتے ڈھل گئیں ❤️❤️🌹

25/11/2023
ساڈی شاکر آپنڑیں دھپ ٹھیک اے...!!اساں مانگویں چھاں تے نئیں بہندے...!!
25/11/2023

ساڈی شاکر آپنڑیں دھپ ٹھیک اے...!!

اساں مانگویں چھاں تے نئیں بہندے...!!

آپ کی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں 🤔🤔🤔Everyone
25/11/2023

آپ کی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں 🤔🤔🤔
Everyone

ایک چھٹی تو منا میرے ساتھ گاؤں میں. کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے....
25/11/2023

ایک چھٹی تو منا میرے ساتھ گاؤں میں.

کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے....

شہر کو چھوڑ کے گاؤں کی طرف آتے ہیںلعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتےہیں
22/11/2023

شہر کو چھوڑ کے گاؤں کی طرف آتے ہیں
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتےہیں

وقت کی قید میں زندگی ہے مگرچند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں۔۔۔۔! 🤍
22/11/2023

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں۔۔۔۔! 🤍

Address

Kotla Androon
Kotla Androon
1162128

Telephone

+923461162128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sariki waseeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sariki waseeb:

Share