
08/05/2025
کراچی کے علاقے ملیر شرافی گوٹھ اور گلشن حدید میں 2 ڈرون گرائے گئے،
پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے تمام ڈرونز کو گرادیا، اس دوران ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2 افراد شہید، 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
راولپنڈی میں بھی 2 جاسوس ڈرون مار گرانے کی اطلاع ملی ہے، ڈرون گرنے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، ایک ڈرون راولپنڈی ریس کورس گراؤنڈ میں گرا۔