Live With Dogra Zulfiqar

Live With Dogra Zulfiqar A news page from AJK

ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری۔چوکی پولیس ہولاڑ کی منشیات فروشو...
23/12/2024

ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری۔

چوکی پولیس ہولاڑ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔

*105 گرام چرس برآمد*
*04 بوتل شراب برآمد*
*ملزمان گرفتار*
خلیل احمد ASI چوکی آفیسر ہولاڑ نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے۔
پہلی کارروائی میں ملزم اورنگزیب ولد اسماعیل ساکن اٹکورہ سہنسہ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 105 گرام چرس برآمد کی گئی ۔
دوسری کارروائی میں ملزم احتشام حبیب ولد حبیب الرحمن ساکن بلوچ سدھنوتی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 04 بوتل شراب اعلیٰ کوالٹی برآمد کی گئی۔ ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ میں مقدمات درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ مزید اہم انکشافات متوقع ۔

13/08/2024

Address

Kotli Sarsawa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live With Dogra Zulfiqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Live With Dogra Zulfiqar:

Share