
19/07/2022
سردار خوشحال کریلوی نے یونین کونسل کریلہ مجہان سے بلدیاتی الیکشن عوام کی پر زور اپیل سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا سردار نعیم کے دست بازو ہیں اور سردار نعیم کا کہنا تھا کہ اگر موقع ملا تو اپنے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں پورہ کردار ادا کروں گا تاکہ آئندہ بھی اپنے لوگوں کے پاس پر امید ہو کر جا سکوں میں نے یہ فیصلہ عوام کی خواہشات پر کیا