آواز

آواز This page is made for good purpose, there will be no violations of any kind. You will definitely be I

03/03/2022

کوٹلی میں کالا سنڈا بے قابو ہر چیز کو تہس نہس کر دیا ڈنگر ڈنگر ھوتا ہے اس لیے ڈنگر کو کوئی پتا نہی چلتا کہ وہ کیا کر رہا ہے

21/05/2021

تلہ سہر منڈی میں ہوا چھوٹے بچوں مغل کلب اور چاند کلب کے درمیان نائٹ والی بال مقابلہ جس کے مہمان خصوصی تھے غلام مصطفی صاحب جن کی آمد پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ملاحظہ کریں اس ویڈیو میں

سہر منڈی کے مقام پر دو مسافر ٹیوٹا ہائی ایس کے درمیان خوفناک تصادم.متعدد افراد زخمی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں تمام زخ...
06/04/2021

سہر منڈی کے مقام پر دو مسافر ٹیوٹا ہائی ایس کے درمیان خوفناک تصادم.متعدد افراد زخمی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی منتقل کر دیا گیا ہے

آزاد کشمیر میں گزشتہ دو دن سے بارش کا سلسلہ جاری ہے آج ہونے والی بارش میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محف...
23/03/2021

آزاد کشمیر میں گزشتہ دو دن سے بارش کا سلسلہ جاری ہے آج ہونے والی بارش میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے

ماشاءاللہمسجدوں کا شہر کوٹلی آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر سرکار کی آمد مرحباًسب دوستوں کو  جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علی...
30/10/2020

ماشاءاللہ
مسجدوں کا شہر کوٹلی آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر
سرکار کی آمد مرحباً
سب دوستوں کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو

ڈرون کیمرے سے بنائی گئ سہر منڈی بازار کی ایک نایاب خوبصورت تصویر۔زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
01/10/2020

ڈرون کیمرے سے بنائی گئ سہر منڈی بازار کی ایک نایاب خوبصورت تصویر۔زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

آج ہونے والی لینڈ سلائینڈگ سے ایک گاڑی پر چیڑ کا درخت گر گیا دو مسافر زخمی۔
04/09/2020

آج ہونے والی لینڈ سلائینڈگ سے ایک گاڑی پر چیڑ کا درخت گر گیا دو مسافر زخمی۔

02/09/2020


28/08/2020

سہر منڈی میں طوفانی بارش سے ندی نالوں میں طغیانی۔خوشبو کی سرزمین تلہ کی ندی میں شدید طغیانی۔نیا بنا پل پانی سے بھر گیا۔

سہر منڈی میں گیارہ کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد سہنسہ انتظامیہ جس میں اے سی سہنسہ عمر طارق ایس ایچ او عرفان بھٹی شاہد اکب...
30/06/2020

سہر منڈی میں گیارہ کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد سہنسہ انتظامیہ جس میں اے سی سہنسہ عمر طارق ایس ایچ او عرفان بھٹی شاہد اکبر پٹواری صاحب نے سہر منڈی کالونی بازار اور اس سے ملحقہ علاقوں کو مکمل سیل کر دیا

Address

Kotli
Kotli Sarsawa
11100

Telephone

+923468437611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آواز:

Share