Kashmir News Network

Kashmir News Network The voice of truth Kashmir News Network
حق اورسچ کی آواز کشمیر نیوز نیٹ و?

پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل، عالمی میڈیا کا بھی اعتراف
19/05/2025

پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل، عالمی میڈیا کا بھی اعتراف

اسرائیلی فوج نے شمالی اور جنوبی غزہ میں بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی شروع کر دی ہے۔
19/05/2025

اسرائیلی فوج نے شمالی اور جنوبی غزہ میں بڑے پیمانے پر زمینی کارروائی شروع کر دی ہے۔

یہ وہ وقت تھا جب مکان کچےاور رشتے پکے ہوا کرتے تھے
17/05/2025

یہ وہ وقت تھا جب مکان کچے
اور رشتے پکے ہوا کرتے تھے

اسرائیل بغیر کسی دباؤ کے خاموشی سے جنگ کے بعد غزہ کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے، فرانسیشا البانیز
17/05/2025

اسرائیل بغیر کسی دباؤ کے خاموشی سے جنگ کے بعد غزہ کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے، فرانسیشا البانیز

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ جو لوگ کہتے تھے نا یہ اپنا کام نہیں کرتے، آج ان سے سوال کرو کیا فوج نے اپنا کا...
17/05/2025

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ جو لوگ کہتے تھے نا یہ اپنا کام نہیں کرتے، آج ان سے سوال کرو کیا فوج نے اپنا کام کیا کہ نہیں کیا۔

پاکستان میں عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑا گیا، جس کے21 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
17/05/2025

پاکستان میں عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑا گیا، جس کے21 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

17/05/2025
بھارتی پولیس نے ٹریولر اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
17/05/2025

بھارتی پولیس نے ٹریولر اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی ہے، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بیروت میں حملے کا نشانہ حزب الل...
04/10/2024

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی ہے، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بیروت میں حملے کا نشانہ حزب اللّٰہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین تھے۔

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی...
03/10/2024

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔

Address

Kotli

Telephone

+923038719334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share