Sunny Kashmiri

Sunny Kashmiri Original beauty of Kashmir and my FB page sunny Kashmiri like and follow and video share please 😘

12/08/2026

کور ممبر خواجہ مہران ایڈووکیٹ کا 13 جولائی کے حوالے سے خصوصی پیغام۔۔۔۔🚩

07/08/2026

وطن سے الفت ہے جرم اپنا، یہی تو پہچان ہے😘
کشمیر کی مٹی سے ہم کو، دل کی ایک اڑان ہے🤗
لہو سے سینچا ہے جس کو، وہ گلشن اپنا ہے☺️
کشمیر کی خاطر جینا، یہی ارمان اپنا ہے🩷

07/08/2026

میرے کشمیر کے بہادر پچوں اللہ پاک آپ کے جزبے کو سلامت رکھے آمین ✋🏻

06/08/2026

جیو بابا جی آپ کے جزبے کو سلام ✋🏻

06/08/2026

بڑھے چلو بڑھے چلوبڑھے چلو بڑھے چلو

06/08/2026

میرے کشمیر کی بہادر بیٹیاں سلام ہے آپ کو ✋🏻

05/08/2026

: تعلق جمعیت علماء سے ہے لیکن حقیقت یہ انسو نہیں جزبات ہے🥰

5 اگست کو آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور آزاد کشمیر کی موجودہ صورتح...
05/08/2026

5 اگست کو آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف اپنے بنیادی حقوق کے لیے پرامن احتجاج کریں گے۔

یہ دن کشمیری عوام کے عزم، اتحاد اور حقِ خودارادیت کے مطالبے کی تجدید کا دن ہے۔ آئیں، اپنی آواز مؤثر انداز میں بلند کریں اور دنیا کو بتائیں کہ کشمیری اپنے حقوق کے لیے متحد ہیں۔

04/08/2026

مرشد ✋🏻🌺

03/08/2026

😭سلام ہے آپ کے جزبے کو ✋🏻

Address

Kotli
Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunny Kashmiri:

Shortcuts

Share

Category