07/05/2025
`⚠️ہنگامی صورتحال میں کرنے والے کام`
1۔📢موبائل کی چارجنگ ہر وقت فل رکھیں۔ کال اور وٹس ایپ کا پیکج موجود ہو۔
2۔فیملی ممبران اور دیگر عزیزوں کا ایک وٹس ایپ گروپ بنائیں۔ تاکہ ایک دوسرے کی situations کا علم ہوسکے۔📌
3۔بمباری یا شیلنگ کی صورت میں قریبی بنکر/بیسمنٹ میں پناہ لیں۔ اگر بنکر تک نہ پہنچ سکیں تو مضبوط لینٹر والی چھت کے نیچے رہیں۔ دوازوں اور کھڑکیوں سے دور رہیں⚠️۔
4۔اگر کھلے آسمان تلے ہوں تو زمین پر اوندھے منہ لیٹ جائیں اور دونوں ہاتھوں سے منہ کو ڈھانپ لیں اور دونوں کہنیوں کو پسلیوں کے گرد کر لیں⚠️۔
5۔پانی اور مناسب خشک خوراک کا زخیرہ رکھیں💦۔
6۔📌موٹر سایئکل وغیرہ میں مناسب پٹرول ہروقت موجود رکھیں۔
7. ابتدائی طبی امداد کا سامان پاس رکھیں۔🏥
8. شیلنگ یا بمباری کے دوران ادھر اودھر مت بھاگیں🏃🏻♂️۔
9۔ایمرجینسی نمبر جیسے ایمبولینس وغیرہ کا موبائل میں سیو رکھیں۔🚑
10۔اپنے حواس پر کنٹرول رکھیں ۔افراتفری یا بھگدڑ نہ مچائیں۔🚨
11۔کسی دوسرے کو اپ کی مدد درکار ہوتو اس کی مدد کریں✅۔
12۔ مناسب وقت دیکھ کر محفوظ مقام کی طرف منتقل ہوں۔⚠️
13. ارگرد مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔⚠️
14.بچوں عورتوں اور بزرگوں کی مدد کریں⚠️۔
15۔ زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کریں🚑.
16.دشمن کے پراپگنڈہ اور افواہوں پر کان نہ دریں📌
17۔ زخمیوں کے لیے خون کا عطیہ دینے سے گریز نہ کریں۔🩸
18۔حساس اور دفاعی نوعیت کے مقامات اور مشینری کے متعلق معلومات کسی سے بھی شئیر نہ کریں✅۔