International news channel 24-hour news television channel it's covering local and international new
01/06/2023
قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل منظور کرلیا جس کے تحت رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان رویت ہلال بل 2022 میں نجی رویت ہلال کمیٹیوں کے قیام اور سرکاری اعلان سے قبل نئے چاند کے اعلان پر پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
بل کے مطابق چاند کی رویت سے متعلق جھوٹی شہادت دینے والے شخص یا افراد کو 3 سال تک قید یا 50 ہزار روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔
رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان سے قبل چاند نظر آنے کی خبر نشر کرنے والے ٹی وی چینل پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ یا پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ان کے لائسنس معطل کرنے یا یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔
چاند نظر آنے کا اعلان وفاقی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرپرسن یا چیئرپرسن کی جانب سے مجاز کمیٹی کا کوئی رکن کرے گا۔
26/05/2023
تحریک انصاف کا وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
26/05/2023
میجر ر طاہر صادق کے قریبی ساتھی شاہد بیگ اور چوہدری خضر گرفتار، تھانہ حضرو کے حوالات میں پہنچا دیئے گئے
26/05/2023
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کی والدہ طویل عللالت کے بعد وفات پا گئی ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
26/05/2023
تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی سیف اللہ نیازی نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
گزشتہ ایک سال سے ڈسٹرب تھا پاکستان کی فوج کے خلاف نہیں چل سکتا شہیدوں کی یادگاروں اور فوجی تنصیبات پر حملے ناقابل برداشت ہیں
26/05/2023
ندامت ہے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوا، ابرار الحق
ابرار الحق نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا
ابرار الحق نے یہ اعلان لاہور میں پریس کانفرنس کر کے کیا
25/05/2023
25/05/2023
راولپنڈی
ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے پرعزم فسادیوں کی سرکوبی یقینی
میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کی نفری روانہ
میجر طاہر صادق کی گرفتاری یقینی بنانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گئی ، زرائع
میجر ریٹائرڈ طاہر صادق غیرملکی ایجنڈے کو فروغ دینے والوں کے ساتھ رابطے میں تھے ، زرائع
میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کے حالیہ اقدامات کی وجہ سے ملکی سلامتی داؤ پہ لگ گئی ، زرائع
میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی گرفتاری کے بعد ہوشربا انکشافات متوقع ، زرائع
25/05/2023
اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ
اسلام آباد پولیس تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی فہرست بنا لی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں رہنے والے یہ لوگ تحریک انصاف کو فنڈنگ کر سکتے ہیں
ان 27 افراد میں مختلف یونین کونسلز کے چیئرمین اور ٹھیکدار شامل ہیں۔
25/05/2023
تحریک انصاف کے رہنماوں مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا رات گیارہ بجے پریس کانفرنس !!
25/05/2023
سوشل میڈیا پر جناح ہاؤس سے مور کی چوری میں ملوث ملزم عبداللہ ولد عزیز الرحمان کی ہلاکت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر اور تصویر جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد ہے، ترجمان لاہور پولیس
Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.