Jk Kashmir TV

Jk Kashmir TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jk Kashmir TV, Digital creator, Kotli.

میرا تعلق جنت نظیر وادی جموں و کشمیر سے ہے •|• کشمیر کی خوبصورتی •|• کشمیر کی ثقافت •|• ٹوریزم •|• سپورٹس•|• فنی ویڈیوز •|• کے لیے ہمارے پیج کو لائک،فالو اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سسکرائب کریں

ایکشن کمیٹی نے PTA  کو بڑی وارنگ دے دیاگر آزادکشمیر میں اگلے دس دنوں میں انٹرنیٹ سروس کو بحال نہ کیا گیا اور فیسبک کو ڈی...
04/11/2025

ایکشن کمیٹی نے PTA کو بڑی وارنگ دے دی
اگر آزادکشمیر میں اگلے دس دنوں میں انٹرنیٹ سروس کو بحال نہ کیا گیا اور فیسبک کو ڈیٹا پہ آن نہ کیا گیا تو 11 ویں دن پی ٹی اے کے مرکزی دفتر کا گیراو کیا جائے گا 🚩
ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم صاحب

04/11/2025

امتیاز اسلم کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی فرحان شھید کی قبر سے عہد وفا زندہ رکھنے کے لیے مٹی اٹھا رہے ہیں 🚩🥺

افسوس ناک خبر | چھیتراں ملہاڑنوجوان زندگی کی بازی ہارگیا چھتراں سےتعلق رکھنے والے مرحوم لالا عارف کے جواں سالہ بیٹے عدنا...
04/11/2025

افسوس ناک خبر | چھیتراں ملہاڑ
نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا
چھتراں سےتعلق رکھنے والے مرحوم لالا عارف کے جواں سالہ بیٹے عدنان ایک حادثاتی موت کا شکار ہوگیا ہے اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ نصیب کریں پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین

عوام کی رائے درکار ہے 🚩کیا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو آمدہ الیکشن 2026 میں حصہ لینا چاہیے 🤔👈🏻 جی ہاں👈🏻 جی نہ...
03/11/2025

عوام کی رائے درکار ہے 🚩
کیا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو آمدہ الیکشن 2026 میں حصہ لینا چاہیے 🤔
👈🏻 جی ہاں
👈🏻 جی نہیں
👈🏻 پتا نہیں
اپنی رائے کومنٹس سیکشن میں دیجیئے 👈🏻

اسمبلی الیکشن لڑنے کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ڈوپ ٹسٹ رپورٹ اور نفسیاتی ٹسٹ  لازمی قرار دیا جانا چاہیے۔ اگر عام آدمی کیلئے ...
02/11/2025

اسمبلی الیکشن لڑنے کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ڈوپ ٹسٹ رپورٹ اور نفسیاتی ٹسٹ لازمی قرار دیا جانا چاہیے۔ اگر عام آدمی کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی ہے تو پھر ممبر اسمبلی کیلئے کیوں نہیں؟؟؟
امتیاز اسلم
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

02/11/2025

آففف پردیس 💔😭
یہ بھائی نہ جانے کتنے خواب لیے پردیس آیا ہوگا اس کی ماں کو کتنی امیدیں تھی اپنے بیٹے سے لیکن بیٹا تھکا ہارا بیٹھا اور وہاں ہی سانس رک گئی 😭
اللہ پاک تمام پردیسیوں کو سلامت رکھیں آمین 🤲😓

افسوس ناک خبرانا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم چچا زاعفران کی زوجہ محترمہ اور بھائی فہران کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے ا...
02/11/2025

افسوس ناک خبر
انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم چچا زاعفران کی زوجہ محترمہ اور بھائی فہران کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے 😭

بہن بھائی کے رشتے کی عظیم مثال سامنے آ گئی ہے  بہن نے اپنے جوان بھائی کی زندگی کو بچانے کے لیے اپنا گردہ دینے کا فیصلہ ک...
01/11/2025

بہن بھائی کے رشتے کی عظیم مثال سامنے آ گئی ہے بہن نے اپنے جوان بھائی کی زندگی کو بچانے کے لیے اپنا گردہ دینے کا فیصلہ کر لیا اپنے بھائی کے ساتھ ہسپتال پہنچ گئی، نکیال سے تعلق رکھنے والے محمد قدیر گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کو ڈاکٹرز نے ٹرانسپلانٹ کا کہا ہے جس پر اپنی ہی حقیقی بہن نے گردہ دینے کا فیصلہ کیا ہے
بہن نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی یہ مثال ہمارے لیے ایک سبق آموز ہے، حقیقی رشتوں میں آج بھی درد اور اپنوں کی تکلیف کا احساس موجود ہے، اللہ تعالیٰ بہن بھائی کو اپنے اس مقصد میں. کامیاب کرے قدیر بھائی کو اللہ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور ان کی بہن کو بھی اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

31/10/2025

کشمیریوں کے حقوق کے ترجمان ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم صاحب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خونی لیکر کا معائنہ کرتے ہوئے اللہ پاک پیارے وطن جموں کشمیر کو آزادی نصیب کریں آمین

‎السلام علیکم‎ماہانہ راشن پراجیکٹ میں اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو ‎صرف20£یا 7000روپے پاکستانی  رقم میں ایک مختصر فیملی...
30/10/2025

‎السلام علیکم

‎ماہانہ راشن پراجیکٹ میں اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو
‎صرف20£یا 7000روپے پاکستانی رقم میں ایک مختصر فیملی کو آپ مہینہ بھر کا راشن مہیا کر سکتے ہیں ,درد دل رکھنے والے رابطہ کریں ،آپ کی عطیہ کی گئی رقم مستحق تک ضرور پہنچے گی
If you want to join the monthly ration project, you can provide one month's ration to a small family for only 20£(7000 Pakistani rupees).
Mazhar Hussain Contact : 0348-9320828

Address

Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jk Kashmir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jk Kashmir TV:

Share