Lovely sardar official

Lovely sardar official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lovely sardar official, Digital creator, Kotli.
(2)

اپنے کاروبار کی پروموشن کے لئے ہم سے رابطہ کریں اور کشمیر کا ہر رنگ🩷 کشمیر کے کلچر ثقافت بلکہ ہر طرح کے پروگرام فنی ویڈیو وغیرہ کے لیے پیج کو لائیک فالو کریں شکریہ

🚩❤️
31/07/2026

🚩❤️

اپنے دیس کی حوب صورتی+
31/07/2026

اپنے دیس کی حوب صورتی+

31/07/2026

انٹرنیٹ سروس 🚨
کوٹلی، آزاد کشمیر میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی۔

ہزاروں روپے کے مہنگے انٹرنیٹ پیکجز خریدنے والے صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ آخر ان صارفین کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا؟

صارفین کا کہنا ہے کہ میرپور ڈویژن میں انٹرنیٹ سروس صرف انتخابات کے دوران اپنے مخصوص مقاصد کے لیے بحال کی گئی، جبکہ عوام کی روزمرہ مشکلات، کاروبار، تعلیم اور رابطے کے مسائل سے کسی کو کوئی غرض نہیں۔

متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ انٹرنیٹ سروس فوری طور پر بحال کی جائے اور متاثرہ صارفین کے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

30/07/2026

ٹھیکدار شاہد صاحب ڈنہ کی رونق🥰لینٹر پڑتے پڑتے اچانک بارش ہو گی

30/07/2026

مظفرآباد: صدر پیپلزپارٹی چوہدری یاسین کی اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

30/07/2026

جو پوچھتے ہیں کہ راولاکوٹ کے حالات کیسے ہیں؟
مختصر سا جواب ہے:
لہو ہے، لاشیں ہیں، اور مزاحمت ہے🚩✊

30/07/2026

*🟣ایک طرف کچھ میڈیا ادارے تفریحی مواد کو نمایاں کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب بین الاقوامی ادارے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور احتجاج پر تفصیلی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔*

*آپ کے خیال میں میڈیا کی اولین ترجیح کیا ہونی چاہیے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔*

30/07/2026

سابق وزیراعظم انوار الحق صاحب 👇👇

29/07/2026
29/07/2026

آزاد کشمیر کے معاملے پر آج بلائے گئے اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان، 12 سیٹوں کے علاوہ باقی مطالبات پر نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان

Address

Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovely sardar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share