Dhanwan News

Dhanwan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dhanwan News, TV Channel, .

14/08/2025

Raj Mehal Situations is Very Critical

مبینہ تتہ پانی جامعہ مسجد تتہ پانی بازار  کے طالب علم حافظ صائم محمود ولد محمود حسین  ساکن  جونا چڑھوئی بعمر 14 سال جو ج...
15/04/2025

مبینہ تتہ پانی جامعہ مسجد تتہ پانی بازار کے طالب علم حافظ صائم محمود ولد محمود حسین ساکن جونا چڑھوئی بعمر 14 سال جو جامعہ مسجد تتہ پانی بازار میں زیر تعلیم تھے بوقت تقریباً 6 بجے شام دریائے پونچھ نزد ریسٹ ہاؤس تتہ پانی کے دریا میں نہاتے ہوے ڈوب گیا باڈی کی تلاش کے لیے واٹر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے سرچ آپریشن کیا تا حال ڈیڈ با ڈ ی نہ مل سکی ڈیڈ باڈی سرچ آپریشن رات گے بند کر دیا گیا کل صبح دوبارہ ڈیڈ باڈی سرچ آپریشن شروع کیا جائے گا۔۔؛۔

15/04/2025
وزیر ہائیر ایجوکیشن جناب ظفر اقبال ملک صاحب کی حلقہ راج محل کے بلدیاتی نمائندگان سے PWD ریسٹ ہاؤس کوٹلی میں حلقہ راج محل...
12/04/2025

وزیر ہائیر ایجوکیشن جناب ظفر اقبال ملک صاحب کی حلقہ راج محل کے بلدیاتی نمائندگان سے PWD ریسٹ ہاؤس کوٹلی میں حلقہ راج محل کے جملہ مسائل اور جاری ترقیاتی منصوباجات کے حوالہ سے اہم میٹنگ

وزیر ہائیر ایجوکیشن جناب ظفر اقبال ملک صاحب نے حلقہ راج محل میں عوام کی سفری مشکلات کو ختم کرنے سمیت عوام کو تمام شعبوں تعلیم،صحت اور انفراسٹرکچر سمیت بہترین سہولیات کی یقین دہانی بھی کروائی

اس موقع پر وزیر ہائیر ایجوکیشن جناب ظفر اقبال ملک صاحب نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ایکسئین،پراجیکٹ منیجر اور ایس ڈی او کو ہدایات جاری کیں کہ تمام سکیموں کے چیک اینڈ بیلنس کےلیے مئوثر حکمت عملی ترتیب دی جاۓ تاکہ عوام کا معیار زندگی بہتر سے بہترین ہو سکے اور عوام کی مشکلات ختم ہوں

Shair post Follow page
09/04/2025

Shair post Follow page

گوئی ۔۔دھنواں سمیت درجہ ذیل ایریا جات کی بجلی کل بند رہیگی۔۔۔۔صبح 8 شام 4 بجے تک
09/04/2025

گوئی ۔۔دھنواں سمیت درجہ ذیل ایریا جات کی بجلی کل بند رہیگی۔۔۔۔صبح 8 شام 4 بجے تک

تتہ پانیگاڑی کیری ڈبہ حادثے کا شکار،ایک بچہ اور پانچ خواتین زخمی،حادثہ نواحی گاوں کھنڈیل سرل کے مقام پر پیش آیا،زخمیوں ک...
09/04/2025

تتہ پانی
گاڑی کیری ڈبہ حادثے کا شکار،ایک بچہ اور پانچ خواتین زخمی،حادثہ نواحی گاوں کھنڈیل سرل کے مقام پر پیش آیا،زخمیوں کو مقامی لوگوں مے ریکسیو کیا اور تتہ پانی ہسپتال پہنچایا،ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو کوٹلی ریفر کردیا گیا،گاڑی میں سوار خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ایک مریضہ کی عیادت کے بعد گھر واپسی کے دوران حادثہ پیش آگیا

تتہ پانی دریائے پونچھ سے نامعلوم خاتون کی ڈ ی ڈ باڈی ملی ہے ریسکیو  1122 تھانہ پولیس تتہ پانی موقع پر موجود ڈی۔ڈ باڈی در...
07/04/2025

تتہ پانی دریائے پونچھ سے نامعلوم خاتون کی ڈ ی ڈ باڈی ملی ہے
ریسکیو 1122 تھانہ پولیس تتہ پانی موقع پر موجود
ڈی۔ڈ باڈی دریا سے باہر نکالی جارہی ہے

چند دن قبل مدار پور بارڈر پر انڈین آرمی کی فائرنگ کے بعد بھارتی فوجی ٹرک کو پاکستانی فوج کا ٹرک قرار دے کر سوشل میڈیا فی...
03/04/2025

چند دن قبل مدار پور بارڈر پر انڈین آرمی کی فائرنگ کے بعد بھارتی فوجی ٹرک کو پاکستانی فوج کا ٹرک قرار دے کر سوشل میڈیا فیسبک فوج کے بھاگنے کی جعلی خبر دینے والا ارسلان شانی آف ہجیرہ گرفتار
تعلق قوم پرست جماعت سے ہے

03/04/2025

آہ نصیر ،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے, نصیر شہید کے والد اور وائس چیئرمین ضلع کوٹلی سردار عمیر نعیم ایڈووکیٹ کیا کہتے ہیں جانئیے 🥺

30/03/2025
Rajmehal Dhanwan ماشاءاللہ آج امام مسجد بہار مدینہ حافظ رضوان سلطانی صاحب نے قرآن مجید مکمل نماز تراویح میں ادا کر لیا ا...
30/03/2025

Rajmehal Dhanwan ماشاءاللہ آج امام مسجد بہار مدینہ حافظ رضوان سلطانی صاحب نے قرآن مجید مکمل نماز تراویح میں ادا کر لیا اللہ پاک حافظ صاحب کے علم میں جان میں صحت میں برکتیں عطا فرمائے آمین 🌹🤲

Address


Telephone

+923136744888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhanwan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share