Chaitraan global

Chaitraan global NEWs
(1)

06/06/2025

عیدالاضحیٰ انشاءاللہ 7am بروز ہفتہ بمطابق 07/06/2025 کو مرکزی عید گآہ چھیتراں میں ادا کی جائے گی ۔۔۔سب احباب وقت کی پابندی کریں۔
حافظ اظہر سلطانی صاحب

30/04/2025
29/04/2025

ماشاءاللہ ۔۔۔
گریٹ ❤️ ورک ( اہلکاران محکمہ وائلڈ لائف بٹل آزاد کشمیر ۔۔۔
میجر محمد پرویز صاحب منیجر پونچھ ریور مہاشیر و محکمہ وائلڈ لائف و آبی حیات کی مہم ( جنگل بچاؤ ) پر بٹل کے مقام پر لگی آگ پر محکمہ وائلڈ لائف ایریا بٹل کے صرف دو اہلکاروں نے جنگل میں لگی آگ پر مکمل قابو پا کر جنگل کے ایک بڑے حصے کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کو راکھ کا ڈھیر بننے سے بچایا ۔۔۔
جنگل اور جنگلی حیات کا تحفظ ہم سب کی اولین زمہ داری ہے۔۔۔۔ احباب سے گزارش ہے جنگل کو آگ لگانے سے گریز کریں ۔۔ اور جنگلی حیات پر ظلم اور روک تھام کے لئیے درج ذیل نمبروں پر اطلاع دیں ۔۔۔۔

نعیم افتخار ڈار
ڈائریکٹر محکمہ وائلڈ لائف و فشریز آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد
📲 03445413937
میجر محمد پرویز
منیجر پونچھ ریور مہاشیر وائلڈ لائف کوٹلی
📲 03477722309

محمد حمید گورسی
سپر وائزر ۔۔۔
پونچھ ریور مہاشیر و وائلڈ لائف ضلع کوٹلی
📲 03465184427
📲 03350546424

امداد سلطانی ( ڈڈیال )
📲 03110000124
📲 03465144225
محمد ندیم ( گارڈ) ککنی بگاہ
📲 03078642843

28/04/2025

::::::::::::::::::::اعلان نماز جنازہ ::;::::::::
کل نفس ﺫَﺍﺋِﻘَۃُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕ۔
ﮨﺮ ﺫﯼ ﻧﻔﺲ ﮐﻮ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﭼﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔
ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ راجعون
احباب کو بذریعہ سوشل میڈیا آگاہ کیا جاتا ہے چھتراں والے محمد فاروق ،محمد طفیل ،عابد حسین ،عمران اور امتیاز کی والدہ صاحبہ اور معروف سماجی شخصیت سوشل میڈیا اکٹویسٹ شاہد کشمیری کی تائی صاحبہ وفات پا گئی ہیں
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے

کل مورخہ 29اپریل 10بجے صبح نماز جنازہ چھیتراں مرکزی عید گاہ میں ادا کی جاے گی

منجانب ::اسٹیٹ ویلفئیر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی رجسٹرڈ کلاہ یو سی چوکی ٹینڈا کوٹلی

Chaitraan global   چھیتراں گلوبل نے اپنے آغاز سے ھی ۔۔علا قے کے مسائل پر پر آواز بلند کرنا ۔اور ۔۔۔۔کشمیر کی تاریخ ھو ۔ج...
27/04/2025

Chaitraan global
چھیتراں گلوبل نے اپنے آغاز سے ھی ۔۔علا قے کے مسائل پر پر آواز بلند کرنا ۔اور ۔۔۔۔کشمیر کی تاریخ ھو ۔جنگلی۔حیات ھو ۔۔پانی کے مسائل دیگر معملات پر آواز ۔۔مظلوم اور پیسے ھوے طبقہ کی آواز ھے ۔۔
چھیتراں میڈیا گروپ ۔۔
chaitraan global
agriculture 75
islamic media
WILD
آپنے جموں کشمیر نیاں گلاں
Http//
vellychattrannews.wordprass.com
Zubaida Foundation chaitraan kotli ajk

21/04/2025
18/04/2025
درندگی کی انتہاء
12/04/2025

درندگی کی انتہاء

12/04/2025
30/03/2025

دھبان سٹی ۔۔۔۔جدہ.. مملکت, العربیہ السعودیہ ۔۔عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی ۔۔۔30 مارچ 2025 بمطابق یکم شوال ۱۴۴۶
6;45AM.

Address

Kotli
Kotli
22230

Telephone

+923435121371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaitraan global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaitraan global:

Share