جی یو آء پاکستان رپورٹ

جی یو آء پاکستان رپورٹ صرف جمعیت علماء اسلام پاکستان کی نمائندگی کے لئے ہے آپ سے گذارش ہے کہ اس پیج کو دوستوں کو شیئر کریں

15/11/2025

سہرودی گراونڈ ڈھاکہ بنگلہ دیش:ختم/نبوت کانفرنس سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود خطاب کررہے ہیں...

14/11/2025

ایسے بے شمار لوگ آئے اور گئے، لیکن مدارس اور مساجد کل بھی قائم تھیں، آج بھی قائم ہیں، اور قیامت تک قائم و دائم رہیں گی۔
اور اگر کسی کو محراب و منبر کی اہمیت سمجھنی ہے تو علمائے کرام سے سمجھ لے۔ اس طرح کے متنازع بیانات کس کے اشارے پر دیے جا رہے ہیں؟
رکن قومی اسمبلی محترمہ شاہدہ اختر علی کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
https://www.facebook.com/share/v/1GvyzMRHth/
#جمعیتعلماءاسلام

14/11/2025

پاکستان سپریم کورٹ کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا

14/11/2025

ستائیسویں ترمیم کے نتائج آنا شروع ہوگئے۔جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ مستعفی ہوگئے
۔کیا ان استعفوں سے عدلیہ مضبوط ہوجائیگی؟ اگر جواب نفی میں ہیں؟ تو مطلب ترمیم سے عدلیہ کی آزادی سلب ہوگئی۔
عدلیہ حکومت کی تابع ہوگئی۔
کاپی وال آف حافظ حمدللہ

14/11/2025

جلسوں اور دھرنوں کا وقت ختم، اب حکومت سے سوال کرنے کا وقت آگیا ہے، مولانا راشد محمود سومرو


ڈھاکہ، بنگلہ دیش — 13 نومبر 2025جامعہ انڈیٹ انسٹیٹیوشن، ڈھاکہ میں فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ کی یاد میں منعقدہ...
14/11/2025

ڈھاکہ، بنگلہ دیش — 13 نومبر 2025
جامعہ انڈیٹ انسٹیٹیوشن، ڈھاکہ میں فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ کی یاد میں منعقدہ عظیم الشان کانفرنس سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن،مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا اسعد محمود ودیگر خطاب فرما رہے ہیں۔

14/11/2025

ہم کو نہیں منظور کہ اپنے دیس کی ہو بربادی۔
تیری منزل کرسی ہے اپنی منزل آزادی

کاپی وال آف 🦁 شیر جمعیت حافظ حمداللہ




جمعیت علمائے اسلام (ف) پاکستان نے پارٹیج ڈسپلن کی خلاف ورزی پرسینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔    ...
11/11/2025

جمعیت علمائے اسلام (ف) پاکستان نے پارٹیج ڈسپلن کی خلاف ورزی پر
سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


#جی یو آء پاکستان رپورٹ

10/11/2025

واہ مفتی صاحب واہ آپ نے دل جیت لیئے ♥️
مفتی عبد الواحد قریشی کا مفصل انداز میں
مفتی طارق مسعود صاحب کو جواب

📰 تازہ خبرجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے امریکا کے زیرِ نگرانی پیش کیے گئے غ زہ امن منصوبے کو مست...
28/10/2025

📰 تازہ خبر
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے امریکا کے زیرِ نگرانی پیش کیے گئے غ زہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا۔
ان کا کہنا ہے ایسا کوئی منصوبہ قابلِ قبول نہیں جس میں حماس کو شامل نہ کیا جائے۔
یہ منصوبہ دراصل ا س رائی لی توسیع پسندی کی راہ ہموار کرتا ہے۔"
مولانا نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ فلسطینیوں کے اصل نمائندوں سے بات کرے، نہ کہ قابض طاقتوں سے۔ 🇵🇸

Address

Near Yasir Restaurant
Kotri
76090

Telephone

+923417378703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جی یو آء پاکستان رپورٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share