AQSA

AQSA AL AQSA NEWS is a dedicated platform committed to delivering timely, accurate, and in-depth cover

14/10/2025

🚨🚨🚨
AL-AQSA NEWS
پاکستان بھر میں بڑے احتجاجی مظاہرے متوقع ہیں۔
دارالحکومت اسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

13/10/2025

تم سے پہلے جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا،

13/10/2025

*مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے*
*لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا 🇵🇸*

پاکستانیوں کی جان و مال کس قدر سستی ہو گئی ہیں 😢لشکر بھی تمہارا ھے سردار بھی تمہارا ھےتم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہ...
13/10/2025

پاکستانیوں کی جان و مال کس قدر سستی ہو گئی ہیں 😢
لشکر بھی تمہارا ھے سردار بھی تمہارا ھے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ھے

ان اندھیروں کا جگر چیر کے ایک نور آئیگا
تم ہو فرعون توموسٰی بھی ضرور آئیگا

تحریک لبیک کا مارچ مریدکے پہنچ گیا، پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں مظاہرین زخمیAL-AQSA NEWS
13/10/2025

تحریک لبیک کا مارچ مریدکے پہنچ گیا، پرتشدد جھڑپوں کے
نتیجے میں مظاہرین زخمی

AL-AQSA NEWS

> یہ شہر جلتا ہے، مگر شور کوئی کرتا نہیںیہاں تو راکھ بھی خاموش، شعلہ بھی سرد ہےسڑک پہ خون ہے، اور لوگ مسکرا کے گزرےکہ اب...
13/10/2025

> یہ شہر جلتا ہے، مگر شور کوئی کرتا نہیں
یہاں تو راکھ بھی خاموش، شعلہ بھی سرد ہے

سڑک پہ خون ہے، اور لوگ مسکرا کے گزرے
کہ اب تو ظلم بھی منظر کا ایک پردہ ہے

عدالتوں میں ضمیر کی بولی لگتی ہے
قلم بھی بک گیا، اب فیصلہ بھی مردہ ہے

جو ظلم سہتا ہے، وہ مجرم ٹھہرتا ہے
جو ظلم کرتا ہے، وہ رہنما بن جاتا ہے

یہاں ہر شخص کے چہرے پہ نقاب سا کیوں ہے؟
شاید یہ شہر ابھی انسان بننے والا ہے…

13/10/2025

دونوں شہزادے زخمی ہیں مگر
سلامت ہیں
ایک بات پھر میدان لگائیں گے
فیک خبروں پر یقین نا کریں ہمارے بہت چینل ہیک ہو گئے ہیں

AL-AQSA NEWS

13/10/2025

🚨🚨🚨 AL-AQSA NEWS

سوشل میڈیا پر کرین پارٹی کی قیادت کے حوالے سے غلط خبروں اور افواہوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان نازک حالات میں صرف مصدقہ ذرائع سے آنے والی خبروں پر اعتماد کریں اور غیر مصدقہ اطلاعات کو فارورڈ کر کے انتشار پھیلانے سے گریز کریں۔

13/10/2025
آلودۂ خوں ہیں ترے لاہور کی گلیاںحالات کا رخ پھیر میرے سیدِ ہجویر
13/10/2025

آلودۂ خوں ہیں ترے لاہور کی گلیاں
حالات کا رخ پھیر میرے سیدِ ہجویر

Address

Jamshoro
Kotri
76060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share