Fêrõz khaskhêli

Fêrõz khaskhêli لوگ مُجھے دوست اس لیے بھی رکھتے ہیں
میں نیکی کرتا ہوں دریا میں ڈال دیتا ہوں

20/05/2026



جوتی توڑ کے جیسے پھینکی جاتی ہے دنیا میرے آگے پھینکی جاتی ہے پہلے پیار کو کیسے سچا عشق کھوں پہلی گیند تو ویسے پھینکی جات...
18/04/2026

جوتی توڑ کے جیسے پھینکی جاتی ہے
دنیا میرے آگے پھینکی جاتی ہے
پہلے پیار کو کیسے سچا عشق کھوں
پہلی گیند تو ویسے پھینکی جاتی ہے





‎پلٹ کر انا ہے اُسے مگر نہیں انا ‎یقین اِس کا ہمیں عمر بھر نہیں انا ‎ہمارا اگلا سفر دُھوپ کا سہی لیکن ‎تماری چھاؤں میں ل...
25/03/2026

‎پلٹ کر انا ہے اُسے مگر نہیں انا
‎یقین اِس کا ہمیں عمر بھر نہیں انا
‎ہمارا اگلا سفر دُھوپ کا سہی لیکن
‎تماری چھاؤں میں لوٹ کر نہیں انا





#2026

ایسا نہیں کے خاص نشانے سے آ لگے تیری کمان کے تیر بہانے سے آ لگے اور گہرا ہے آج اُداسی نے اِس طرح دلِ کر رہا آج تُو شانے ...
12/02/2026

ایسا نہیں کے خاص نشانے سے آ لگے
تیری کمان کے تیر بہانے سے آ لگے
اور گہرا ہے آج اُداسی نے اِس طرح
دلِ کر رہا آج تُو شانے آ لگے





Address

Kurshid Chok Kotri
Kotri
4400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fêrõz khaskhêli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share