Islamic Point

Islamic Point Wellcom to Islamic Point, Islamic statements will be shared here. So please Like, Share and follow ♥️

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ🌹*جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کا زیادہ سے زیادہ اہتمام کرے۔
19/06/2026

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ🌹*
جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کا زیادہ سے زیادہ اہتمام کرے۔

*تقدیر بدلنے والی چیز !!**صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلم ثواب کی نیت سے شئیر کریں شکریہ
19/06/2026

*تقدیر بدلنے والی چیز !!*
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلم
ثواب کی نیت سے شئیر کریں شکریہ

_رحم دلی !_♥️🇵🇰👍🎁💯
19/06/2026

_رحم دلی !_
♥️🇵🇰👍🎁💯

17/06/2026

السلام علیکم صبح بخیر

16/06/2026

اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئے اسلامی قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کی گذشتہ تمام نیکیوں کو قبول فرمائے اور گناہوں کو معاف فرمائے۔ آئندہ بھی اللہ تعالٰی ہم سب کو مرتے دم تک ایمان والی، نیکیوں والی، تقوی والی، اتباعِ سنت والی، عافیت والی، راحت والی، خوشیوں والی اور اعلی اخلاق والی زندگی نصیب فرمائے!

16/06/2026

اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️
خالد بن یزید اپنے وقت کے بہت بڑے عالم اور عارف باللہ تھے۔ فنِ حدیث میں امتیازی مقام رکھتے تھے۔ امام زہری نے آپ سے بھی روایت کی ہے۔ حق بات کہنے میں کسی سے خوف نہیں کھاتے تھے۔ خلیفہ وقت عبدالملک بن مروان کو کئی مرتبہ بھرے دربار میں اس کی غلطیوں پر تنبیہ فرمائی۔
یاقوت رومی کا بیان ہے۔ ایک مرتبہ ان سے دریافت کیا گیا کہ ۔۔۔
انسان سے سب سے زیادہ کیا چیز قریب ہے؟

آپ نے ارشاد فرمایا:
" *موت* "

دوسرا سوال یہ کیا گیا کہ۔۔۔
امید بندھانے والی کیا چیز ہے؟
جواب دیا: " *عمل* "

پھر سوال ہوا:
دنیا میں سب سے زیادہ وحشت کس چیز سے ہوتی ہے؟

ارشاد ہوا: " *میت سے* "

ان سے دنیا کی حقیقت دریافت کی گئی تو فرمایا:

"دنیا ایک منتقل ہونے والی میراث ہے۔ پس جو طاقتور ہے، اس کو اپنے کمزور ہو جانے کا خطرہ لگا رہے اور مالداروں کو اپنے مفلس ہو جانے کا۔ کتنی ہی طاقتور قومیں کمزوری و ناتوانی کا شکار ہو گئیں۔ اور کتنے ہی مالداروں پر غربت کا سایہ بڑھنے لگا اور اگر کوئی شخص خود پسندی و خود رائی میں مبتلا ہے تو سمجھ لو کہ اس کا دیوالیہ ہو چکا ہے"

دلوں کی زندگی !!
15/06/2026

دلوں کی زندگی !!

Address

Lakki Marwat KPK
Lakki Marwat
28420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share