𝐤𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐤 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬

𝐤𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐤 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 Pakistan zindabad

11/04/2024

Eid Agaii o mera yaar nai ayaa 😭😂
Eid Mubarak to All 🤩

19/12/2023
04/07/2023

قرآن نذر آتش کرنا😡
9 مئی سے بڑا سانحہ ہے
لیکن اس کو محسوس کرنے کے لیے غیرت اور ایمان ہونا ضروری ہے

04/07/2023

سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ❣

26/06/2023

🥀 *سنہرے الفاظ* 🥀

کوشش کیجئے کہ کسی کو ایسی تکلیف نہ دیں جس میں وہ بظاہر زندہ ہو مگر حقیقت میں وہ اندر سے بُری طرح ٹوٹ چکا ہو بیشک حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہوتا ہے اور دل آزاری کرنا یعنی کسی کا دل دکھانا تو کبیرہ گناہ ہے خدارا غور فرمائیں کہ کہیں ہماری وجہ سے کسی کو کسی قسم کی تکلیف تو نہیں ہوتی دنیا مکافات عمل ہے آج ہم جو کسی کے ساتھ کر رہے ہیں وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ضرور ہوگا★

  💙
19/06/2023

💙

11/06/2023

ہے شرط !
منت سماجت ،رشوت ،سفارش ان افسروں ،رئیسوں ،امیروں ،نوابوں تک رسائی کے لیے🤔

مگر شرت ہے !
صرف با وضو رب العالمین ،حاکم الحاکمین، تک رسائی کے لیے ❤

Address

Jehangirai
Kpk

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923146298090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐤𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐤 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐤𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐤 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬:

Share