PTI Hash Tag Media

PTI Hash Tag Media عمران خان ٹائیگر فورس

"فواد چوہدری تم جرآت و بہادری کا ایک خوبصورت استعارہ بن کر ابھرے ہو۔"
30/01/2023

"فواد چوہدری تم جرآت و بہادری کا ایک خوبصورت استعارہ بن کر ابھرے ہو۔"

30/01/2023

اپنی کارکردگی کی بات تب کرناجب پیٹرول 150 سےاور ڈالر 178سےکم کا ھو ورنہ اپنی بکواس پٹواریوں تک ہی محدود رکھو

30/01/2023

ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر2023 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیو ڈیپی پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام پہ ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامہ کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.

سوچنے کی بات یہ ھے کہ
اگر تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار کر دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کر دیا
تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں, کیوں که اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.

اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.

اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو 🙏🖤🥀

"✍🏻

09/11/2022
09/11/2022

ٹانگ پر 4گولیاں لگنےکے بعد اتنی جلدی تندرست کیسے ہوگیا؟
😁😁😁😁
جیل میں اوپر تلے8ھارٹ اٹیکس ہونے کےباوجود زندہ سلامت رہ جانے والے بھگوڑے کے پیروکاروں کا سوال

آگ لگی بستی میں ہم تو اپنی مستی میں...?ملک تباہی کے دیہانے پرہے لوگ قتل کیے جا رہے ہیں ملک کے سابق وزیراعظم تک کی جان مح...
09/11/2022

آگ لگی بستی میں ہم تو اپنی مستی میں...?

ملک تباہی کے دیہانے پرہے لوگ قتل کیے جا رہے ہیں ملک کے سابق وزیراعظم تک کی جان محفوظ نہیں لیکن معزز جج صاحبان کی ساری توجہ کل کے ہونے والے میچ پر ہے۔
اس سسٹم کو تیزاب سے غسل دینا ہو گا.

‏پاکستان کی تاریخ میں ایک ڈی جی آئی ایس پی آر تھا۔😭وہ جب بھی پریس کانفرنس کے لیے آتے تھے تو دشمنوں کے قدم سرحد پار کانپت...
09/11/2022

‏پاکستان کی تاریخ میں ایک ڈی جی آئی ایس پی آر تھا۔😭
وہ جب بھی پریس کانفرنس کے لیے آتے تھے تو دشمنوں کے قدم سرحد پار کانپتے تھے۔💪💪👑
آئی مس😍 یو ❣️سر 💪

دنیا کی مشہور جگہ امریکہ ٹائم اسکوائر پر بھی چئیرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے پر احتجاج جاری
08/11/2022

دنیا کی مشہور جگہ امریکہ ٹائم اسکوائر پر بھی چئیرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے پر احتجاج جاری

پوری دنیا کی ایجنسیوں کو انگلیوں پہ نچانے والے اس شیر مجاہدکے بارے میں جب ایک بگھوڑا خاندان  بکواس کر رہا تھا تو اس وقت ...
08/11/2022

پوری دنیا کی ایجنسیوں کو انگلیوں پہ نچانے والے اس شیر مجاہد
کے بارے میں جب ایک بگھوڑا خاندان بکواس کر رہا تھا تو اس وقت DGISPR سمیت کسی بھی محب پاکستانی کو مزمت کرنے کا خیال تک نہیں آیا ۔۔

قابل احترام ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب جنرل فیض حمید،جنرل مشرف ،جنرل شجاع پاشا وغیرہ بھی اسی عظیم پاک فوج کا حصہ ہیں۔نواز ...
07/11/2022

قابل احترام ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب جنرل فیض حمید،جنرل مشرف ،جنرل شجاع پاشا وغیرہ بھی اسی عظیم پاک فوج کا حصہ ہیں۔

نواز شریف مریم نانی شوباز زرداری اور ڈیزل کمپنی نے پاک فوج اور خاص کر ان تین افسران بارے کیا کیا نہیں کہا؟
کیا کیا بے بنیاد الزامات نہیں لگائے؟
کیا کیا نام نہیں رکھے؟
کن کن القابات سے پکارتے رہے؟
حتیٰ کہ جنرل باجوہ صاحب پر کون کون سے بے بنیاد الزامات نہیں لگائے؟

پاکستانی قوم کے لیے ساری فوج (جو وردی کی اہمیت و حلف کی پاسداری کرتی ہے)قابل احترام ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩🤝

مائی لارڈ اتنی مجبوریاں آخر کیوں ؟سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا جھوٹ ایک گھنٹے میں پکڑا گیا۔ ارے صاف کہو نا کہ ہماری بھی ویڈ...
07/11/2022

مائی لارڈ اتنی مجبوریاں آخر کیوں ؟
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا جھوٹ ایک گھنٹے میں پکڑا گیا۔ ارے صاف کہو نا کہ ہماری بھی ویڈیوز پڑی ہیں اسلئے کسی مافیا کے خلاف نہیں جا سکتے۔😡

سپریم کورٹ نے آج اعلامیہ جاری کیا کہ اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو سپریم کورٹ لاجز کوئٹہ میں نہیں ریکارڈ ہوئی کیونکہ انھوں نے سپریم کورٹ لاجز میں نہیں بلکہ “جوڈیشل اکیڈمی” میں قیام کیا تھا۔۔

جبکہ دوسری جانب جوڈیشل اکیڈمی نے سپریم کورٹ کےاس بیان کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا اور بتایا کہ ان کے پاس رہائش کی سہولت ہے ہی نہیں۔۔

07/11/2022

بریکنگ نیوز
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ایک اور گرفتاری سی ٹی ڈی نے وزیر آباد موبائل مارکیٹ سے ن لیگ کا سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کا بھائی گرفتار

Address

Bunair Kpk
Kpk

Telephone

+923400701048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Hash Tag Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share