This page is only for charity and for social services.
10/05/2025
*تازہ ترین*
*اڈیالہ پر ڈرون حملہ*
*ابتدائی اطلاعات کے مطابق انڈین ڈرون اڈیالہ جیل کے گیٹ پر گر گیا*
*سابق وزیراعظم عمران خان محفوظ جبکہ دو افراد شہید*
*ڈرون سے اڈیالہ جیل کے دیواریں گر گٸ سیکیورٹی کی سخت تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود*
Kohat Media Imran Khan
11/04/2025
Full Support Ahmad Gul Orakzai 🥀
11/04/2025
افسوس ناک خبر
ڈرائیور زندہ جل رہا ہے یا اللہ معاف کر دی اس دنیا میں جہنم نظر ا رہا ہے 😥😥💔
ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی روانہ ہونے والی ڈائیو کی بس کو فیصل آباد کے نزدیک موٹر وے پر آگ لگ گئی ہے. ایک مسافر کے مطابق سواریاں معمولی زخمی ہیں مگر سب سے خوفناک بات ڈرائیور بیچارہ اندر رہ گیا تھا اور جل کر جانبحق ہو گیا ویڈیو میں ڈرائیور کو دیکھا جا سکتا ہے.....
09/04/2025
*کم سے کم وڈیو آگے بھیج دیں*
*لیکن اس ظلم پر خاموش نہ رہیں*
*یہ ہمارے بھائی بہنیں شہید ہو رہے ہیں۔۔*
*یہ ہمارے اپنے شہید ہو رہے ہیں۔۔۔ یہ جن عمارتوں پر بمباری دکھائی گئی ہے یہ خالی گھر نہیں تھے اس وقت تک 70 ہزار سے زائد بچے عورتیں بزرگ نوجوان ملبے تلے دبے ہوئے ہیں لاکھوں زخمی ہوگئے اور 2 لاکھ کے قریب شہید کر دیے گئے ہیں اور اس وقت بھی فلسطین غزہ پر بمباری اسرائیل کی جانب سے جاری ہے*
خدا کیلئے اور کچھ نہیں کر سکتے کم از کم اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ تو کریں 🙏🏻 *اسرائیل کو نفع تو نہ پہنچائیں*
Kohat Media
09/04/2025
دو دن بعد PSL شروع ہونے کو ہے
اگر psl نے KFC اور پیپسی کو ساپنسر کیا تو اس کا مطلب عین یہی ہوگا جو ویڈیو میں دکھایا جا رہا
کیونکہ KFC اور پیپسی دونوں ہی دجالیوں کو پیسہ دیتی ہیں
Kohat Media
09/04/2025
BISE Kohat Controll room
Kohat Media
09/04/2025
انٹرنیشنل میڈیا کی ایک صحافی لڑکی فلسطین پر بمباری کی لائیو کوریج کر کے دنیا کو جھنجھوڑ رہی ھے
Kohat Media
09/04/2025
قائد ابن قائد کے جانشین بھی میدان میں آگئے ۔ مولانا عبدالح ق ثانی💔
Kohat Media ゚ #آفسوس #واقعہ
08/04/2025
خانہ کعبہ کے سامنے عورت فلسطین کا جھنڈا لہرا رہی تھی پولیس نے گرفتار کرلیا یہ مسلم ممالک کی اوقات 💔
06/04/2025
مسلم حکمرانوں کی بد نیتی اور بیغیرتی کا عالم
غزہ کے لیے آواز اٹھانا تو درکنار جو آواز اٹھائے گا اس پر پرچے کاٹے جاتے ہیں 💔
🇵🇸
💙
05/04/2025
عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلس طین میں . . . عسکر۔ی مداخلت فرض عین ہے۔ جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہ اد فرض ہوچکا ہے❣️
03/04/2025
وراز وہ دہ احتر حو بے دی دانہ حالی تیرہ شوہ
داسے کہ احتر وی داس احتر دہ پہ مونگ نہ رازی
دہ احیری ویڈیو
Be the first to know and let us send you an email when Kohat Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.