
29/07/2025
غزالی پبلک ہائی سکول اینڈ کالج جمرود کے طالبعلم عاطف آفریدی،جو بینک آف سندھ کے منیجر جناب عبدالواحد کے صاحبزادے ہیں۔انہوں نے میٹرک کے امتحان میں 1138 نمبرات حاصل کر کے پورے سکول میں آولین پوزیشن حاصل کی۔ہماری ٹیم کیطرف سےاُن کے والدین اور پورے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتےہیں!!۔