10/04/2024
تمام اہلِ وطن اور اورسیز پاکستانیوں کو میری طرف سے عید مبارک
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور اس مقدس دن کو پوری اُمت کے لیے خیر و سلامتی والا بنائے خوشی و مسرت والے اس دن ضرورت مندوں کو یاد رکھیں اور انھیں اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔