C pak News

C pak News Degital World

10/03/2020

صوابی: مکان کی چھت گرگئی۔خاتون سیمت 4 جانبحق تین زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق صوابی کے علاقے مرغز میں مکان کی چھت گرگئی۔ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے چار افراد ج....

10/03/2020

نوشہرہ //عوض نور زیادتی کیس اپڈیٹ

نوشہرہ کے علاقہ زیارت کاکا صاحب میں جنسی زیادتی کا شکار سات سالہ مقتولہ عوض نور کیس میں دونوں سفاک ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد مقتولہ عوض نور کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدالت نوشہرہ میں ہوئی

10/03/2020

وادی تیراہ میں دو کمسن بھائی لاپتہ، احتجاجا تجارتی مراکز بند ضلع خیبر کے دورافتاد علاقے وادی تیراہ میں دو کمسن بھائیوں کے گمشدگی پر علاقے میں احتجاجا تجارتی مراکز بن...

10/03/2020
10/03/2020

پشاور: صحت کے شعبے میں قبائلی اضلاع کے لئے 2 ہزار 333 نئی اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔
پشاور: تعلیم کے شعبے کے لئے 5 ہزار 500 نئی اسامیاں منظور کی گئی ہیں ۔
پشاور: ان تمام نئی اسامیوں پر بھرتیوں کا عمل جون 2020 تک مکمل کیا جائے گا۔
پشاور: قبائلی اضلاع کے ہونہار طلباء کو سکالرشپ دینے کے لئے 75 کروڑ سے زائد کا فنڈ رکھا گیا ہے۔
پشاور: ضم شدہ اضلاع میں بجلی کی فراہمی کے مختلف منصوبوں کے لئے 6 ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔
پشاور: ضم شدہ اضلاع کے تمام گرڈ اسٹیشنز کو 66 کے وی سے 132 کے وی تک اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

10/03/2020

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور منصوبہ ناکام
مردان: خواتین کے لئے مخصوص بسوں میں سفر کا منصوبہ ناکامی سے دوچار
مردان: مردان میں پنک بس کا منصوبہ ختم کردیا گیا
مردان: بسیں ٹرانس پشاور کے حوالے ، تکیہ بستر گول دیا
مردان: ٹرانس پشاور نے بسوں کو واپس پشاور منتقل کردیا
مردان: ایک سال پہلے مردان میں خواتین کے لئے یہ منصوبہ شروع کیا گیا تھا
مردان: خواتین کے لئے پنک بس منصوبہ ناکامی سے دوچار تھا، ٹھیکدار
مردان: منصوبے کی ناکامی میں ٹرانس پشاور کا ہاتھ ہے، ٹھیکیدار
مردان: ایک سال کا کنٹریکٹ تھا ختم ہوا ، ٹرانس پشاور
مردان: آئندہ کا لائحہ عمل ٹرانس پشاور بنائے گا ، ٹرانس پشاور
مردان: جاپان حکومت نے 14 بسیں تحریک انصاف حکومت کو تحفے میں دی تھیں
مردان: جس میں 7 بسیں مردان جبکہ 7 بسیں ایبٹ آباد کو دئیے تھے

10/03/2020

اسلام اباد : حج 2020 ,حج مہنگا ہونے کیوجہ سے درخواستوں میں معین ریکارڈ کیم آگئ ملک بھر سے ایک لاکھ 49 ہزار 350 افراد نے حج 2020 کےلئے درخواستین جمع کرادی ملتان سے 12 ہزار 407 افر....

09/03/2020
09/03/2020

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ بدھ سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔بارشوں کا سلسلہ جمعہ کےروز تک جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔تیز بارشوں کے باعث صوبے حساس اضلاع میں فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ۔
محکمہ موسمیات

‎۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔پی ڈی ایم اے

09/03/2020

10 مارچ کو پختون قومی جرگہ ہوگا۔ نثار باز

اٹلی کے آرمی چیف بھی کورونا وائرس میں مبتلااٹلی کے چیف آف آرمی اسٹاف سیلواتور فرینہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس...
09/03/2020

اٹلی کے آرمی چیف بھی کورونا وائرس میں مبتلا
اٹلی کے چیف آف آرمی اسٹاف سیلواتور فرینہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد انہیں اس وقت تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا جب تک وہ صحتیاب نہیں ہو جاتے۔اٹلی کے آرمی چیف کو کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد جنرل فیڈیریکو بوناٹو نے قائم مقام آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 133 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 366 تک جاپہنچی ہے۔حکام نے بتایا کہ 1492 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7375 ہو گئی ہے۔خطرناک صورتحال کے بعد اٹلی کی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے شمالی اٹلی اور دیگر 14 صوبوں کو لاک ڈان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اٹلی کے وزیراعظم جوزپے کونٹے نے حکمنامے پر دستخط کیے ہیں۔ حکومت کے اِس اقدام سے تقریبا ایک کروڑ 60 لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا اور یہ قرنطینہ 3 اپریل تک رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔متاثرہ شہروں میں داخلے اور نکلنے پر پابندی ہوگی جس کی خلاف ورزی پر 3 ماہ قید کی سزا اور 206 یورو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ حکومتی فیصلے سے میلان اور سیاحتی مقام وینس بھی متاثر ہوں گے۔

کوہاٹ۔ وفاقی  وزیر سیفران شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔ پولیس کوہاٹ۔ جواد نے کے ڈی ...
08/03/2020

کوہاٹ۔ وفاقی وزیر سیفران شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔ پولیس

کوہاٹ۔ جواد نے کے ڈی اے میں واقع اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی۔

کوہاٹ۔ جواد آفریدی واٹر اینڈ سینیٹشن کمپنی کوہاٹ میں میڈیا ایڈوائزر کی جاب کرتا فھا۔ پولیس

کوہاٹ۔۔ جواد آفریدی وزیر سیفران شہریار آفریدی کے بھائی ڈی ایس پی ریٹائرڈ سلطان آفریدی کا۔ بیٹا ہگ۔

کوہاٹ خود کشی کی وجوہات کو جاننے کے لئے تحقیقات کر رہے ہیں۔ پولیس

Address

Peshawer Kpk
Kpk

Telephone

+923032662479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to C pak News:

Share