pir wasif khattak

  • Home
  • pir wasif khattak

pir wasif khattak A LEADER IS SOMEONE WHO HELP IMPROVE THE LIVES OF OTHER PEOPLE OR IMPROVE THE SYSTEM THEY LIVE UNDER

27/10/2023

اپ سب کی محبتوں کا تہ دل سے مشکور ہوں ❤
ترقی و شعور کا سفر انشاء اللّه تا دیر جاری رہے گا ❤
قومہ تابیدار يم ❤

27/10/2023

اظہار تشکر ❤
اپ سب دوستوں بھائیوں بہنوں ووٹرز سپورٹرز کا تہ دل سے شکریہ ❤
ہر دل عزیز ترجمان سناء اللہ شاہ صاحب ، سرپرست اعلی جناب فواد خٹک صاحب ، کیمپس صدر غضنفر خٹک ، صدر تیمور غنی ،ہر دل عزیز ایڈمن توفیق گل ، ناصف خٹک ، جنرل سیکرٹری پیر منصور شاہ ، اویس خٹک ، سینئر نائب صدر مرتضی خٹک ، وائس کیپٹن زبیر خٹک ، جیسے سینکڑوں بھائیوں دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اپنی تمام تر توانائیاں میری سپورٹ میں صرف کی ہیں 💯
سابق صدر واجد اللہ خٹک جو اس وقت ملک سے باہر ہیں کا شکریہ ❤
یہاں بیشمار ایسے نام ہیں جنکا تزکرہ نہ ہو سکا میں فردن فردن اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
اپکی سپورٹ اور اللّه کے فضل سے میں اپنی تمام تر توانائیاں سٹوڈنٹس کے وسیع تر بہتر مفاد میں استعمال کرونگا 💯۔
یہاں اس بات کا تزکرہ بھی لازم ہے کے میری جن بہنوں نے مجھے سپورٹ کیا اور کامیاب بنایا اپکا بھائی اپ کے لئے ہر دن ہر لمحہ حاضر حاضر ہے 💯
انشاء اللّه بہت جلد ایک بہترین پروگرام کا انعقاد کریں گے اور ترقی و شعور کے اس جاری سفر میں ہر دن ہر لمحہ بہتری لانے کی کوشیش کریں گے ۔
اپ سب کی محبتوں کا شکریہ ❤
اپ کا بھائی اپکا صدر
پیر واصف خٹک

13/10/2023

اسرئیل فلسطین تنازع کا زمدار اور کوئی نہیں ما سواۓ مغرب کے ۔
ماضی میں کیے گئے غلط فیصلوں کے بائث آج بھی اس خطے کا امن ایک سوالیہ نشان ہے ۔
اور اگر دنیا اس پر اپنے مفادات کی سیاست کرتی رہی تو ورلڈ وار تھری دو گز کے فاصلے پر اس دنیا کے امن کو تباہ کرنے کے لئے تیار ہے ۔

06/10/2023

یہ ویڈیو تمام سٹوڈنٹس کے ساتھ شیئر کریں ۔ جو بھی ان قوانین پر عمل کرے گا اسکو کامیاب ہونی سے کوئی نہیں روک سکتا ۔
میرا یوٹیوب اور فیس بک چینل لازمی فولو کر لیں ۔ شکریہ ۔
https://www.youtube.com/

30/09/2023

یہ زمانہ بہت تیزی سے بدل رہا ہے ۔
جب وقت کا تمانچہ پڑتا ہے کوئی بادشاہ تو کوئی فقیر بن جاتا ہے
کہتے ہیں وقت پے بدل جاؤ کیوں کے اگر وقت نے بدلہ تو بہت تکلیف ہوگی ۔

29/09/2023

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

*** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ***

"میں " مٹّی ہے۔۔ ہماری اوقات ہی مِٹّی ۔۔۔جب موت آئے گی تو مٹی ہی اوڈھن مٹی ہی بچھاون مٹّی کا تن بن جائے گا مٹّی میں سب مل جائے گا ہمارا سارا جسم ہمارا حُسن ہماری خوبصورتی سب مٹی میں مل جانی ہے۔۔ تو پھر غرور کس بات کا ؟؟ ہم اپنی اوقات بھولتے جا رہے ہیں کہ ہم ہیں کیا ؟ اور کیا بنتے جا رہے ہیں۔

ہمیں کبھی بھی اپنی پیداٸش کا مقصد نہی بھولنا چاہیے جب ہمیں یہ یاد ہو گا ، کہ ہمیں موت آنی ہے یہ زندگی ختم ہونی ہے۔۔ ہمیں قبر میں اپنے اعمال لے کر جانے ہیں۔۔ہمارے لئے ہی قبر کا عذاب ہے، دوزخ ہے ،جنّت ہے ، پُل صراط ہے، ہم کو اس۔پر سے گزرنا ہے ۔اور پھر سزا اور جزا کا فیصلہ ہمارے لئے ہونا ہے۔۔

اس لئے زندگی میں جو بھی کرنا ھے اللّٰہ کے لئے کرنا ہے لوگوں کو دکھانے یا راضی کرنے کے لئے نہیں ۔۔ کیونکہ لوگ کاندھوں پر تبھی اُٹھاتے ہیں جب مِٹّی میں ملانا ہو۔۔۔ ابھی موقع ہے چونکہ اعمال نامے کُھلے ہوئے ہیں۔۔ قلم چل رہے ہیں۔۔بدن تندرست و توانا ہیں۔ زبان آزاد ہے۔

توبہ سُنی جا سکتی ہے اور اعمال قبول کئے جا سکتے ہیں۔۔قرآن میں نافرمانیوں پر اللّٰہ کے عذاب اور قہر خداوندی کے کئی واقعات ہمارے سبق کے لئے موجود ہیں اور حال ہی میں آئے یہ زلزلے ہمیں خبردار کرتے ہیں۔۔۔ عِبرت لیں توبہ استغفار کریں

یاد رکھیں : توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کُھلا رہتا ہے..اور دعا ایسا عمل ہے جو تقدیر بدل دیتی ہے ضمیر ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے ۔۔اسلئے توبہ کرتے رہیں ۔ دعامانگتے رہیں اور ضمیر کو جھنجھوڑتے رہیں ۔۔اور اللّٰہ کا قرب حاصل کریں

اے اللّٰہ ! تیرے خزانے دولت وحکمت سے بھرپور ہیں، تو مالک کائنات ہے، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، ہم سب كو صحت وسلامتی، دنیا وآخرت کی خیر وعافیت نصیب فرما، ہر قسم کے شر، کینہ، بیماری، حسد اور بُرائی سے ہماری حفاظت فرما، ہم سب پر ہمیشہ رحم وکرم فرما، ہميں حقوق اللہ اور حقوق العباد بخوبی ادا کرنے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرما، ہميں سلامتی، خوش حالی اور صحت مند زندگی عطا فرما اے اللّٰہ ترکیہ شام اردن اور لبنان کے زلزلے سے متاثرین پر رحم فرما ان کی حفاظت فرما۔۔ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما۔۔ زخمیوں کو راحت عطا فرما جو بے گھر بے آسرا ہو گئے تُو ان کا ان کو اپنا آسرا عطا فرما۔۔

*** آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ***

27/09/2023

ا لسَلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
صبخ بخیر
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ صَبُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ شَكُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ فِيْ عَيْنِيْ صَغِيْرًا وَ فِيْ أعين النَّاسِ كَبِيْـرًا
اے اللہ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے اللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے اسکو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ اے اللہ تو ہمیں بہت صبر کرنے والا اور بہت شکر کرنے والا بنا دے اور ھمیں اپنی نظر میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنا دے۔ اللہ سےدعا ہے جیسے جیسے سورج نکلتا جائے آپکی خوشیوں میں اضافہ ہوتا جائے اور ڈھلتا سورج آپکا ہر دکھ مٹاتا جائے۔ اللہ آپکو طلوع آفتاب کی ہر کرن کے بدلے ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے ، ہمیں ہر شر سے ، ہر گناہ سے ہر آنے والی آفات سے، شیطان کے وسوسوں سے بچانا، ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمانا، ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھنا اور ہماری حاجات کو غیبی مدد سے پورا کرنا۔ ہمیں زندگی کی مشکلات میں ہارنے مت دینا۔ ہمیں اپنے راستے پر چلتے ہوئے گرنے مت دینا۔ زندگی کے ہر موڑ پر بس تو ہی ہمارا ساتھی ہو۔
آمین یارب العالمین۔

26/09/2023

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاته
صبح بخیر زندگی
اَللّٰهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِیْ مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِیْ مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِیْ مِنَ الْكَذِبِ وَعَیْنِیْ مِنَ الْخِيَانَةِ فَاِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْاَعْيُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ.
اے ﷲ میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا و نمود سے ، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھ کو خیانت سے پاک کر دے ،بیشک تو آنکھوں کی خیانت اور سینوں کے چھپے ہوئے راز جانتا ہے۔ اے اللہ جو زندگی گزر گئ اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طلبگار ھیں، ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے۔ رب کعبہ سےالتجا ہے کہ ھم سب کو ھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ. راحت جان اطمینان قلب رزق حلال اورصحت مند عمر عطا فرماۓ اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرے. اللہ پاک ہم سب کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جنکی خوشبو نے ہمارے خیالوں میں شمع جلا رکھی ھے ، ہمیں دنیا اور آخرت کی کامیابی ،خوشی ، عزت ، پریشانی اور ازمایشوں سے محفوظ فرما دے ۔ یا الله هم سبکو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا لے ۔ ہم گنہگاروں کو معاف فرما اور ہمیں بخش دے ۔
آمین یارب العالمین.

25/09/2023

محنت کش انسان نہ گلہ کرتا ہے نہ شکوہ وہ محنت کرتا ہے اور اپنی تقدیر بدلتا ہے ۔
آج ہی اپنا چھوٹا سا کاروبار سٹارٹ کریں اور گزرتے وقت کے ساتھ اپنے حالات بدلیں ۔
محنت کریں اور صرف محنت کریں ۔

22/09/2023

اپنے بچوں کے ہاتھوں میں قلم دیں اور ساتھ ہی ساتھ قلم کی طاقت اور اہمیت بھی ان کے ذہن نشین کریں ۔
اپنے بچوں کو محنت اور ایمانداری کا نہ صرف درس دیں بلکے مثال قائم کریں ان کے لئے بزات خود اور ایک محنت کش ایماندار معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں ۔
نقل جیسی لعنت کا اس مقدس سر زمین سے خاتمہ کریں
واصف خٹک

22/09/2023

Address

Village And Post Office Chokara Karak Kpk

27300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923490483359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pir wasif khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to pir wasif khattak:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share