صوابی: موٹر وے پر ایکسائز گاڑی کو حادثہ،ایک جاں بحق، چار زخمی
صوابی: پشاور موٹر وے پر ایکسائز کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں ایکسائز انسپکٹر عزیر محمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ دیگر چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو تشویشناک حالت میں باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔
زخمیوں کے نام
سپاہی۔ قمر زمان عمر 32سال سکنہ باجوڑ زخمی
سپاہی۔ منصور عمر 29سال سکنہ کرک زخمی
سپاہی۔ سلار عمر 19سال سکنہ باجوڑ زخمی
سپاہی۔ محمد اعجاز عمر23 سکنہ کرک زخمی
انسپکٹر۔ عزیر محمد عمر 39سال سکنہ باجوڑ جاں بحق
18/07/2025
صوابی: گاؤں شیرغنڈ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ سے 30سالہ عبیداللہ موقع پر جاں بحق،اطلاع ملنے ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ کر لاش کو کالوخان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
18/07/2025
صوابی:چھوٹالاہور تحصیل کے سامنے موٹرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم،حادثے میں دو افراد زخمی،اسپتال منتقل
18/07/2025
صوابی:چھوٹالاہور تحصیل کے سامنے موٹرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم،حادثے میں دو افراد زخمی،اسپتال منتقل
18/07/2025
ایک عدد یو پی ایس (UPS) اور ایک عدد گھاس کاٹنے والی مشین برائے فروخت ہے،دونوں بالکل اچھی کنڈیشن میں ہے،
مناسب قیمت میں مل جائے گا۔
لوکیشن:محلہ حافظ آباد چم زیدہ ضلع صوابی
وٹس ایپ/رابطہ نمبر:::03455076101
18/07/2025
صوابی: ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے ڈی سی آفس کے دو اہلکاروں ایک اسسٹنٹ اور ایک نائب قاصد کو ملازمت میں ترقی پانے کی خاطر جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے اور انکوائری میں جعل سازی ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کردیا۔
16/07/2025
صوابی:شہر اور گردونواح میں بارش جاری
15/07/2025
صوابی:پابینی میں زبانی تکرار پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر دوسرے بیٹے کو قتل کردیا،پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
15/07/2025
صوابی:مانیری میں فائرنگ سے 70سالہ شیرزمان جاں بحق
14/07/2025
صوابی:کالوخان میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ ہانقا چوک میں فائرنگ سے منیر نامی شخص زخمی،ریسکیو1122
13/07/2025
صوابی:شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع،موسم خوشگوار
12/07/2025
صوابی: تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے سبب اسپل ویز کھول دیے گئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جانے کے بعد الرٹ بھی جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا، جس کے باعث پانی کی سطح 2 لاکھ 60 ہزار سے 2 لاکھ 70 ہزار کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی کو الرٹ رکھنے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پانی کے بہاؤ کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے لہٰذا دریائے سندھ کے آس پاس رہائشی محتاط رہیں جبکہ ماہی گیر اور مویشی پالنے والے افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Swabi Digital News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.