Daily Charsadda Digital

Daily Charsadda Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Charsadda Digital, Media/News Company, Ziam Road Zam Zam Plaza Momanu Full Sherpawo Shakh Charsadda KPK, KPK.

بونیر کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی کیمپ!کل، انشاءاللہ، Zaim Road Momanu پل کے قریب، ایک امدادی کیمپ لگایا جا رہ...
17/08/2025

بونیر کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی کیمپ!

کل، انشاءاللہ، Zaim Road Momanu پل کے قریب، ایک امدادی کیمپ لگایا جا رہا ہے۔ اس کیمپ کا مقصد بنیر کے ہمارے ان بھائیوں اور بہنوں تک امداد پہنچانا ہے جو حالیہ سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔
آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی ان کے لیے بڑی امید بن سکتا ہے۔ آئیں، دل کھول کر ان کی مدد کریں اور اس مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دیں۔
وقت: [ صبح 8بجے سے شام 6 بجے تک]
مقام:
Zaim Road Momanu Full،
رابطہ: مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں:

Allied Bank Account
Account Title
Waseem Ullah
IBAN
( PK37ABPA0010084966170018 )

Easy Paisa
[0331.3860830]
Easy Paisa
[0333.3860830]

صیاد خان اے آیس آئی انچارج چوکی زیم تعینات
31/07/2025

صیاد خان اے آیس آئی انچارج چوکی زیم تعینات

معروف تاجر سیاسی رہنما سینیئر صحافی حاجی سمیع اللہ خان کو افغانستان سے دھمکی آمیز کال، 50 لاکھ روپے کا مطالبہحاجی سمیع ا...
19/07/2025

معروف تاجر سیاسی رہنما سینیئر صحافی حاجی سمیع اللہ خان کو افغانستان سے دھمکی آمیز کال، 50 لاکھ روپے کا مطالبہ

حاجی سمیع اللہ خان نے اپنے ایک بیان میں انتہائی تشویشناک انکشاف کیا ہے کہ انہیں افغانستان سے بار بار فون کالز موصول ہو رہی ہیں، جن میں ان سے 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق، دھمکی دی جا رہی ہے کہ اگر یہ رقم ادا نہ کی گئی، تو انہیں جانی نقصان پہنچایا جا سکتا ہے، اور اس کے تمام تر نتائج کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے۔

حاجی سمیع اللہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سنگین اور خطرناک صورتحال سے متعلق پولیس کو آگاہ کر دیا ہے اور تحفظ و سیکیورٹی کی باضابطہ درخواست بھی دی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اب تک پولیس کی جانب سے کوئی عملی اقدام یا تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔

انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، اور ان کی جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات اٹھانے کا پُرزور مطالبہ کیا ہے۔

یو ضروری اعلان دہ ملاگوری عبدہ منان کلے د زاھد شاہ او دہ جغبیر شاہ عرف شینوں رور او دہ شاہ خالد زیم دہ ترور زوی او دہ کش...
09/06/2025

یو ضروری اعلان
دہ ملاگوری عبدہ منان کلے د زاھد شاہ او دہ جغبیر شاہ عرف شینوں رور او دہ شاہ خالد زیم دہ ترور زوی او دہ کشملی مرخوم خوری او دہ نثار خان مرحوم زوی افتخار پہ خق رسیدلہ دی جنازہ مونزہ بہ سبا (9:00) پہ خپل کلی کی ادا کیگی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
09/06/2025

26/03/2025
24/03/2025

یہ حال ہے اعتکاف کا۔۔۔
اللّه اکبر۔

Address

Ziam Road Zam Zam Plaza Momanu Full Sherpawo Shakh Charsadda KPK
Kpk

Telephone

+923333860830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Charsadda Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Charsadda Digital:

Share