
09/09/2025
آج کا دن گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لقمانبانڈہ کے لیے ایک تاریخ ساز لمحہ ہے، جب استادِ محترم مولانا شاہ عزت خان صاحب اپنے تدریسی سفر کا آخری دستخط کر رہے ہیں-
یہ صرف ایک دستخط نہیں، بلکہ عقیدت، محنت، اخلاص اور نسلوں کی تعمیر کی ایک روشن داستان کا اختتام ہے-
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور سکون عطا فرمائے- آمین
ریٹائرمنٹ مبارک ہو استادِ محترم — آپ ہمیشہ ہمارے دلوں کے استاد رہیں گے۔ 💐🙏
#
Voice Of Kamar Tall Dir updates daily SultanKhel Times Zalmi da adokey