11/09/2025
اباسین بوائز ہاسٹل کا باقاعدہ افتتاح 🎉
دستیاب سہولیات
✅ معیاری کھانا پینا
✅ گیس، پانی اور بجلی کی سہولت
✅ وائی فائی انٹرنیٹ
✅ جدید سولر پلانٹ
✅ مکمل سیکورٹی سسٹم
✅ بہترین صفائی ستھرائی
✅ فرسٹ ایڈ کی سہولت
ہاسٹل کے اصول و ضوابط
📖 طلباء سے ختم القرآن کا اہتمام
🕌 نماز کی پابندی لازمی
📚 روزانہ 3 گھنٹے اسٹڈی ٹائم
🚭 نسوار، سگریٹ اور نشہ آور اشیاء ممنوع
🔇 شور شرابا، میوزک اور فضول سرگرمیوں سے اجتناب
👨والدین سے باقاعدہ رابطہ رکھا جائے گا
📍 پتہ
اباسین ہاسٹل، لکی مروت
(سوئی گیس آفس کے قریب)
📞 رابطہ نمبر
👤 Hostel Provost: صفدر برکی — 03059888766
👤 اویس خان — 031391595
Safdar Barki