Syam Khan

Syam Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syam Khan, Digital creator, .

Entrepreneur| Digital Marketer| Shopify Expert| Amazon Consultant| Facebook ads, Google Ads, and Tiktok Ads Specialist| Fitness Freak....
For Free Shopify Advanced Level Course 2024 click the link below
https://shorturl.at/4M7R2

Join our 3 weeks boatcamp Now. This will change your Life.90% OFF.Seats 20Whatsapp: 03049024424
13/08/2025

Join our 3 weeks boatcamp Now. This will change your Life.
90% OFF.
Seats 20
Whatsapp: 03049024424

سچ بتاؤں؟ماضی ایک عجیب چیز ہے…یہ یا تو آپ کو توڑ دیتا ہے، یا آپ کو بنا دیتا ہے۔کچھ لوگ ماضی کی غلطیوں کو زنجیر بنا کر اپ...
12/08/2025

سچ بتاؤں؟
ماضی ایک عجیب چیز ہے…
یہ یا تو آپ کو توڑ دیتا ہے، یا آپ کو بنا دیتا ہے۔

کچھ لوگ ماضی کی غلطیوں کو زنجیر بنا کر اپنے پاؤں میں ڈال لیتے ہیں،
اور پھر حیران ہوتے ہیں کہ زندگی آگے کیوں نہیں بڑھ رہی۔

اصل کمال یہ ہے کہ ماضی کو ایک کتاب سمجھو —
پڑھ لو، سمجھ لو، اور پھر بند کر دو۔
کیونکہ اگر آپ ہر وقت پرانا صفحہ ہی پڑھتے رہو گے،
تو نئے باب کی کہانی کبھی شروع نہیں ہو گی۔

یاد رکھو — جو ہو گیا، وہ ختم ہو گیا۔
اصل جیت یہ ہے کہ آپ آگے بڑھ کر
کل سے بہتر آج بناؤ۔

— صیام

11/08/2025

ایک دن ایک مزدور نے مجھ سے کہا:
"صاحب! سب کچھ مل سکتا ہے، بس وقت اور محنت دینی پڑتی ہے۔"

میں نے ہنس کر کہا: "یہ سب لوگ کہتے ہیں۔"
وہ مسکرا کر بولا:
"ہاں، لیکن سب لوگ اس پر عمل نہیں کرتے۔"

اس کی یہ بات میرے دل پر نقش ہو گئی۔
ہم اکثر کامیابی چاہتے ہیں، مگر قیمت ادا نہیں کرنا چاہتے —
وقت، محنت، نیند، سکون…
کامیابی سب کچھ مانگتی ہے۔

یاد رکھیں، جو خواب آپ کو جاگتا رکھتا ہے،
اسے پورا کرنے کے لیے
آپ کو سونے کی قربانی دینی پڑے گی۔

یہ پوسٹ اُن سب کے لیے ہے جو آج بھی سفر میں ہیں —
یقین رکھیں، جب آپ اپنی محنت کی قدر کریں گے،
دنیا بھی آپ کی کامیابی کی قدر کرے گی۔
— صیام

زندگی کا سب سے بڑا سکون تب آتا ہےجب آپ یہ سیکھ لیتے ہیں کہ"ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔"لوگ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کہیں گے ...
10/08/2025

زندگی کا سب سے بڑا سکون تب آتا ہے
جب آپ یہ سیکھ لیتے ہیں کہ
"ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔"

لوگ ہمیشہ کچھ نہ کچھ کہیں گے —
کبھی آپ کی کامیابی پر شک،
کبھی آپ کی ناکامی پر تبصرہ۔

اگر آپ ہر آواز کا جواب دینے لگیں،
تو اپنے مقصد تک پہنچنے کا وقت کبھی نہیں ملے گا۔

سمجھدار وہ نہیں جو سب کو خاموش کر دے،
سمجھدار وہ ہے جو اپنی خاموشی سے
سب کو حیران کر دے۔

یہ پوسٹ اُن سب کے لیے ہے
جو آج اپنی راہ پر ہیں،
یاد رکھیں — اصل جیت تب ہے
جب آپ اپنی منزل پر توجہ دیں، نہ کہ لوگوں کی باتوں پر۔
— صیام

09/08/2025

زندگی میں سب سے بڑا چین اُس وقت آتا ہے
جب آپ کو احساس ہوتا ہے کہ
کسی پر بوجھ بنے بغیر آپ نے خود اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھ لیا ہے۔

پہلے پہل، اپنی ضرورتیں دوسروں سے پوری کروانا آسان لگتا ہے،
لیکن جو مزہ اپنی کمائی سے اپنے خواب پورے کرنے میں ہے،
وہ کسی اور مدد میں نہیں۔

یہ سفر آسان نہیں ہوتا —
کبھی وقت لگتا ہے، کبھی صبر آزمایا جاتا ہے،
مگر ایک دن وہ لمحہ ضرور آتا ہے
جب آپ آئینے میں خود کو دیکھ کر کہتے ہیں:
"یہ سب میں نے خود کمایا ہے۔"

یہ پوسٹ اُن سب کے لیے ہے جو آج جدوجہد کر رہے ہیں،
یقین رکھیں، آپ کا وقت بھی آئے گا۔
— صیام
.

08/08/2025

زندگی کا ایک سادہ سا اصول ہے:
جب تک اپنی محنت سے کما نہیں لیتے،
تب تک ہر وہ چیز جو ہماری پہنچ سے باہر ہے، وہ صرف ایک خواب ہے۔

لیکن جیسے جیسے ہم خود کمانا شروع کرتے ہیں،
ویسی ویسی چیزیں، جو کبھی بہت بڑی لگتی تھیں —
اب عام لگنے لگتی ہیں۔

نہ یہ گھمنڈ ہوتا ہے،
نہ فضول خرچی...
بس ایک سکون ہوتا ہے کہ "اب میں خود کر سکتا ہوں"۔

یہ پوسٹ اُن سب کے لیے ہے جو دن رات محنت کر رہے ہیں،
چاہے freelancing ہو، job ہو یا business...
آپ کی محنت کا پھل آئے گا —
اور وہ دن ضرور آئے گا جب آپ کو “اوقات سے باہر کی چیزیں”
سستی لگنے لگیں گی — کیونکہ آپ نے اپنا لیول خود بنا لیا ہو گا۔
صیام۔

📢 دوسری بیچ کی رجسٹریشنز کا آغاز ہو چکا ہے!🗓️ رجسٹریشن کی تاریخیں: 7 سے 11 اگست🎓 ریگولر کلاسز کا آغاز: 11 اگست📞 مزید معل...
07/08/2025

📢 دوسری بیچ کی رجسٹریشنز کا آغاز ہو چکا ہے!
🗓️ رجسٹریشن کی تاریخیں: 7 سے 11 اگست
🎓 ریگولر کلاسز کا آغاز: 11 اگست

📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0304-9024424

05/08/2025

🚀 Join Us for a Free E-Commerce Shopify Demo Class!
We are excited to announce our free demo class for the new E-Commerce Shopify batch, happening on Thursday, 7th August.

This is an open invitation for everyone interested in starting their journey in online business. Whether you're a beginner or looking to grow your e-commerce skills, this session is for you!

📢 Special Offer:
Registrations for the new batch will open the same day, and in celebration of Independence Day, we’re offering an exclusive 20% OFF on all registrations!

👉 Don’t miss this opportunity to begin your online business journey with expert guidance.

Join us and take the first step towards success!

04/08/2025

Use this link to join our WhatsApp group

Registrations are now open for the trading batch.WhatsApp: 03049024424
27/07/2025

Registrations are now open for the trading batch.
WhatsApp: 03049024424

Registrations are now open for the trading batch.WhatsApp: 03049024424
27/07/2025

Registrations are now open for the trading batch.
WhatsApp: 03049024424

23/02/2025

The life you want is closer than you think.

Every move you make, every late night, and every sacrifice is stacking up to bring you to that next level. Most people quit before they see the results, but those who keep going? They make it happen.

No distractions, no second-guessing—just straight ex*****on. The vision is real, the grind is necessary, and the results are coming.

This life… soon.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syam Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share