
16/06/2025
تیمور شاہ کاکڑ ایڈووکیٹ کچلاک میڈیا کونسل کے لیگل ایڈوائزر مقرر
کچلاک (16 جون 2025) — معروف قانون دان، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ و فیڈرل شریعت کورٹ اور سابق صدر کچلاک بار ایسوسی ایشن، تیمور شاہ کاکڑ کو کچلاک میڈیا کونسل کا قانونی مشیر (لیگل ایڈوائزر) مقرر کر دیا گیا ہے۔
تیمور شاہ کاکڑ کی تقرری کچلاک میڈیا کونسل کے لیے ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے، جس سے قانونی معاملات میں پیشہ ورانہ رہنمائی حاصل ہو گی۔