Bostan Express News

Bostan Express News ہمارا مقصد عوام کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کی حل کیلئے کام کرنا ہے

25/10/2025

سیاسی و قبائلی رہنما ملک ہاشم خان کاکڑ لیویز فورس انضمام بارے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

لیویز فورس کو ضم کرنے کے احکامات واپس لئے جائیں، شاہ محمد ترین پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما شاہ محمد ترین نے میڈیا...
25/10/2025

لیویز فورس کو ضم کرنے کے احکامات واپس لئے جائیں، شاہ محمد ترین
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما شاہ محمد ترین نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے بلوچستان لیویز فورس کی پولیس میں انضمام کی مذمت کرتے ہے بلوچستان لیویز فورس کا امن و امان کی بحالی میں اہم کردار رہا ہے بحیثیت فورس جرائم پر قابو پانے ، امن کو بحال رکھنے کیلئے بیش بہا قربانیاں بھی دی ہیں مگر المیہ یہ ہے کہ 2003ءمیں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا عوام دشمن فیصلہ کیا گیا جس کے نتائج بلوچ و بلوچستانی عوام کے بھگتے اب ایک بار پھر دھاندلی زدہ فارم 47کی اقتدار پر براجمان ہونے والی حکومت ماضی کی پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر لیویز فورس کو پولیس میں ضم کر رہی ہے جس سے قبائلی اقدار ، بلوچ پشتون روایات ، احترام کے رشتہ کو خطرات لاحق ہوں گے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امن کی بحالی میں دیرپا ثابت نہ ہوگا لہذا لیویز فورس کو ضم کرنے کے احکامات کو واپس لیتے ہوئے لیویز فورس کو جدید خطوط پر استوار کر کے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے کیونکہ لیویز فورس بلوچستان کے مثبت روایات کا ضامن رہا ہے۔

24/10/2025


ایم اے موورز روم سلیپر کوئٹہ سے اسلام آباد ، لاہور ، پشاور کیلئے روزانہ سروس
با اخلاق عملہ ، عمدہ سواری صاف ماحول اپکے اپنے شہر میں
نوٹ سواریوں حضرات کیلئے کمپنی کی جانب سے ریفریشمنٹ کا بھی
اہتمام کیا گیا
جبل نور سے صبح 09:00 بجے
عالمو چوک ایئرپورٹ روڈ سے 09:30 اور کچلاک سے صبح 10:00 بجے روانگی ہوگی

منیجر محمود خان موبائل نمبر
03350003843
03192387453
کچلاک آفس عادل خان
03360003843
اسلام آباد آفس
03350003842
پیر ودائی آفس
03340003841

24/10/2025

پشین میں لیویز فورس کا پولیس میں انضمام کے فیصلہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی !!
#بلوچستان #پشین #احتجاج #ریلی

بلوچستان لیویز فورس روایت ، شناخت اور اعتماد کی  علامت ہے چیئرمین محمد اعظم بازئیبلوچستان لیویز فورس کوئی عام سیکورٹی اد...
20/10/2025

بلوچستان لیویز فورس روایت ، شناخت اور اعتماد کی علامت ہے چیئرمین محمد اعظم بازئی

بلوچستان لیویز فورس کوئی عام سیکورٹی ادارہ نہیں بلکہ ہماری صدیوں پرانی روایت ، مقامی خودمختاری ، اور عوامی اعتماد کی جیتی جاگتی مثال ہے
یہ فورس امن ، انصاف اور قبائلی نظام کے توازن کی محافظ ہے۔
اگر لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ عوام قبائلی قیادت اور صوبے کی نمائندہ قیادت سے مشاورت کے بغیر کیا گیا تو یہ اقدام نہ صرف عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائے گا بلکہ بلوچستان کے سماجی اور سیاسی ڈھانچے کو بھی کمزور بنائے گا
ہم اصلاحات کے مخالف نہیں ، مگر ہر فیصلہ بلوچستان کی زمینی حقیقت، عوامی جذبات اور قبائلی حساسیت کو مدِنظر رکھ کر ہونا چاہیے

لیویز فورس ہماری پہچان ہے
اسے ختم نہیں، مضبوط بنانا وقت کی ضرورت ہے۔

18/10/2025
پلیز سبسکرائب یو ٹیوب چینل
17/10/2025

پلیز سبسکرائب یو ٹیوب چینل

Enjoy the videos and music that you love, upload original content and share it all with friends, family and the world on YouTube.

زیارت کراس لیویز فورس کی کامیاب کاروائی لاہور سے آغوا ہونے والا مغوی لڑکا بازیاب اغوا کار گرفتارڈپٹی کمشنر پشین قاضی منص...
15/10/2025

زیارت کراس لیویز فورس کی کامیاب کاروائی لاہور سے آغوا ہونے والا مغوی لڑکا بازیاب اغوا کار گرفتار

ڈپٹی کمشنر پشین قاضی منصور احمد اور آسسٹنٹ کمشنر کاریزات آمیر حمزہ بلو کی خصوصی ہدایت اور مخبر خاص کی اطلاع پر لیویز چیک پوسٹ زیارت کراس کے انچارج سید حکیم آغا نے بمعہ لیویز فورس کے جوانوں کے ہمراہ کامیاب کروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ لاہور سے انے والی بس سے آغوا ہونے والا مغوی لڑکے فہد علی ولد غضنفر علی کو بازیاب کرکے آغوا کار احمد ولد عبدالمجید کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
جس سے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاجس سے مزید تفتیش جاری ہے
لڑکے کے اغوا کے متعلق اسکے والد نے لاہور میں درخواست دی تھی

30/09/2025

کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Address

Kuchlak

Telephone

+923151800278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bostan Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share