🔴 یہی دن تھے جب امام حسینؑ مکہ سے عراق روانہ ہوئے۔ راستے میں ذوحسم پر قیام فرمایا، جہاں حر بن یزید یزیدی لشکر سمیت آ کر راستہ روک لیتا ہے۔ امامؑ نے صبر سے فرمایا: "ہم نہ بغاوت کے لیے آئے، نہ جنگ کو نکلے، ہمیں بلایا گیا تھا۔" حر نے راستہ نہ چھوڑا، امامؑ کربلا کے مقام الغاضرِیّہ پہنچے اور خیمے نصب کیے گئے، فرات پر پہرہ لگ گیا۔
عاشور کی شب، حر کا ضمیر جاگ اٹھا، ندامت سے لرزتا ہوا امامؑ کے قدموں میں گرا اور عرض کی: "مولا! کیا میں بخشا جا سکتا ہوں؟"
امام حسینؑ نے گلے سے لگا کر فرمایا: "اے حر! کاش مدینے میں آتے، ہم تمہیں پانی پلاتے، اب تو کچھ نہ کر سکیں گے۔"🥺
Be the first to know and let us send you an email when Anjuman mohbana panjtan pak ghot muhammad soomor mallah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Anjuman mohbana panjtan pak ghot muhammad soomor mallah: