imtiaz live

imtiaz live ھم جب قلم کی طاقت کااستعمال سھی معنوں میں کرنا سیکھیں گے تب ریاستیں ظلم کرنا بند کرینگی
پہرعدالت عدل،

20/04/2025

سندھ کو کینال پر اعتراض ھے تو بتائیں وہ کون سا کینال ھے۔کیوں کہ ھم 6 کینال بنا رھے ہیں ،راٹا ثناء اللہ

آج ھم سب کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں جنھوں نے سندہ کے پانی پر پنجاب کی حق جبر کو مسترد کردیا ھے
20/04/2025

آج ھم سب کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں جنھوں نے سندہ کے پانی پر پنجاب کی حق جبر کو مسترد کردیا ھے

عيد مبارك لكل من يحتفل بفضائل شهر رمضان
31/03/2025

عيد مبارك لكل من يحتفل بفضائل شهر رمضان

29/03/2025

🌟
*ایران کا ٹرمپ کے خط کا چار نکاتی جواب،*
*جواب عمان کے ذریعے بھیجا گیا ہے :*

1- ایٹمی معاہدہ = قابلِ مذاکرات ہے، بشرطیکہ پابندیاں ختم کی جائیں۔

2- میزائل صلاحیتیں = کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہونگے۔

3- مزاحمتی محاذ کے معاملات = یہ تنظیمیں ہماری پراکسی نہیں ہیں لہٰذا اپنے فیصلے خود کرتی ہیں، ہم صرف ان کے فیصلوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ان کے سلسلے میں ایران مذاکرات نہیں کرسکتا۔

4- دھمکیاں اور حملہ = دھمکی کا جواب دھمکی سے اور حملے کا جواب تباہ کن ردِ عمل سے دیا جائے گا!

Iran built a third underground missile city, showing it to the world, Israel and America are worried.
27/03/2025

Iran built a third underground missile city, showing it to the world, Israel and America are worried.

Address

Village Jageer
Kumb
66120

Telephone

+923083674849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imtiaz live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share