20/10/2022
PNN News
ضلع عمرکوٹ میں بارشوں کو دو ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے مگر تحصیل سامارو کے گاؤں بیڑی محبوب شاہ میں اب بھی 4 سے 5 فٹ تک برسات کا پانی کھڑا ہے موسم کی تبدیلی ہونے اور مختلف امراض پھلنے کے باعت گاؤں کے مکینوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
مزید دیکھتے ہیں ک ہمارے پی این این نیوز کے ڈسٹرکٹ رپورٹر خالد محمود کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔