05/08/2026
"Powerful People Make Powerful Organizations. 💚
Together, they don't just shape the present—they build the future.
Jatt Alliance Sindh —
طاقتور شخصیات ہی طاقتور تنظیموں کی پہچان ہوتی ہیں۔
وہ صرف حال کی تعمیر نہیں کرتیں بلکہ مستقبل کی سمت بھی متعین کرتی ہیں۔
جٹ الائنس سندھ
ایک ہی فریم میں چیئرمین CEC ڈاکٹر عبدالمجید لنگڑیال صاحب، سینئرناںب صدر حاجی آصف رندھاوا صاحب، اور ضلع میرپورخاص کے صدر اعظم سنگھیڑا صاحب کی موجودگی، Jatt Alliance Sindh کی مضبوط، متحد اور باوقار قیادت کی عکاسی کرتی ہے۔
قیادت مضبوط ہو تو تنظیم خود طاقت بن جاتی ہے۔ ✊