SmartEra Computer Academy Kunri

  • Home
  • SmartEra Computer Academy Kunri

SmartEra Computer Academy Kunri Address,Faran Sarhandi Heights First Floor Near HBL Bank
Kunri

سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنریڈی آئی ٹی اور سی آئی ٹیسیشن جولائی 2026 تا جون 2027اور اسکے علاؤہ مختلف شارٹ کوسوںکیلئے داخل...
19/07/2026

سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری
ڈی آئی ٹی اور سی آئی ٹی
سیشن
جولائی 2026 تا جون 2027
اور اسکے علاؤہ مختلف شارٹ کوسوں
کیلئے داخلے جاری ہیں

خصوصیات
01،خوبصورت وجدید لیب
02،ہرطالب علم پر انفرادی توجہ
03،تمام مطلوبہ سہولیات دستیاب
04,صاف ستھرااورپوسکون ماحول
05،مناسب فیس
06،تجربہ کار اساتذہ

تبدیلی کی طرف قدم بڑھائیں

داخلہ کیلئے آج ہی رابط کریں
رابط،پرنسپل اعجاز مغل
03003280633
03332661261
پتہ
فاران سرہندی ہائٹس نزد حبیب بنک محلہ امیرآبادکنری

سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنریDITسیشن جولائی 2026 Toجون 2027کیلئے داخلے جاری ہیںرابطہاعجازمغل0300328063303332661261
09/07/2026

سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری
DIT
سیشن جولائی 2026
To
جون 2027
کیلئے داخلے جاری ہیں
رابطہ
اعجازمغل
03003280633
03332661261

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری نے رجسٹریشن کا مرحلہ عبورکرلیاہے۔سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری سن...
02/07/2026

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری نے رجسٹریشن کا مرحلہ عبورکرلیاہے۔
سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری سندھ گورنمنٹ سے رجسٹر ہوگئی ہے۔

🌟 کنری کا نوجوان ڈیجیٹل ٹیلنٹ — رانو مالھیآج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں نوجوان مختلف شعبوں میں اپنی پہچان بنا رہے ہیں، وہیں ...
14/05/2026

🌟 کنری کا نوجوان ڈیجیٹل ٹیلنٹ — رانو مالھی

آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں نوجوان مختلف شعبوں میں اپنی پہچان بنا رہے ہیں، وہیں کنری کا یہ نوجوان ویب ڈیزائنر اور ڈیولپر رانو مالھی بھی اپنی محنت اور کریئیٹوٹی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ 💻✨

رانو مالھی ویب ڈیزائننگ، ویب ڈیویلپمنٹ، گرافک ڈیزائننگ، سوشل میڈیا مینجمنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے شعبے میں کام کر رہے ہیں،

حال ہی میں انہوں نے کنری کے لیے ایک جدید ویب سائٹ بھی ڈیزائن کی، جس کا مقصد شہر کی ڈیجیٹل شناخت کو مزید بہتر بنانا ہے۔ 🚀

رانو مالھی کی اس کامیابی میں ان کے والدین کی حوصلہ افزائی، دعاؤں اور سپورٹ کا بھی اہم کردار ہے، جنہوں نے ہر قدم پر ان کا ساتھ دیا۔ ❤️

ہم امید کرتے ہیں کہ کنری کا یہ نوجوان ٹیلنٹ مستقبل میں مزید ترقی کرے گا اور اپنی صلاحیتوں سے شہر اور اپنے والدین کا نام روشن کرے گا۔ ✨

SMART ERACOMPUTER ACADEMY KUNRISmart Education, Bright Future!SUMMER VACATION COURSESBasic Computer SkillsModules:Office...
26/04/2026

SMART ERA
COMPUTER ACADEMY KUNRI

Smart Education, Bright Future!

SUMMER VACATION COURSES

Basic Computer Skills
Modules:
Office Automation, Internet, Email

Web Development
Technologies:
HTML, CSS, JavaScript, PHP

Graphic Designing
Tools:
Photoshop, Illustrator, CorelDraw

Microsoft Office
Ms Word, Ms Excel, Ms PowerPoint,
Ms Access, Ms Outlook

This Summer, Invest in Yourself!

Why Join Us?

Expert Trainers
Practical Learning
Flexible Timings
Boost Your Career

Enroll Now

Faran Sarhandi Heights
First Floor Near HBL Bank
Kunri District Umerkot

📞 03332661261
📞 03263455475

کشمیر بنے گاپاکستان۔۔
04/02/2026

کشمیر بنے گاپاکستان۔۔

*✨ شبِ برات مبارک ✨*آج کی رات روشنیوں، رحمتوں اور معافی کی رات ہے…ایک ایسی رات جب آسمانوں کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں...
04/02/2026

*✨ شبِ برات مبارک ✨*
آج کی رات روشنیوں، رحمتوں اور معافی کی رات ہے…
ایک ایسی رات جب آسمانوں کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں رد نہیں کی جاتیں۔ 🤲🌙
آئیے دل صاف کریں، رنجشیں مٹائیں، اور اپنے رب کے حضور جھک کر مانگیں…
وہ رب جو ٹوٹے دلوں کو بھی جوڑ دیتا ہے اور خالی ہاتھوں کو بھی نواز دیتا ہے۔
گھروں میں سکون، دلوں میں اطمینان اور زندگیوں میں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 💫
اور اپنی خاص دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
اللہ آپ سب پر اپنی رحمتوں کی بارش فرمائے۔ 🤲🏻

16/01/2026
کنری،سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری پرقابل احترام دوستوں کی پررونق نشست ڈائریکٹرپرائمری اسکول میرپورخاص سائیں فقیرمحمدخاضخ...
14/01/2026

کنری،سمارٹ ایراکمپیوٹراکیڈمی کنری پرقابل احترام دوستوں کی پررونق نشست ڈائریکٹرپرائمری اسکول میرپورخاص سائیں فقیرمحمدخاضخیلی،محکمہ تعلیم کے ضلعی آفسران ڈی او سیمس اینڈ پلاننگ عمرکوٹ پرویزمعظم لنگڑیال،ڈپٹی ڈی او پرائمری عمرکوٹ عبدالخالق راہموں،اکیڈمی پرنسپل اعجازمغل،اساتذہ تنظیم کے مرکزی کوارڈینٹری محمدموسی سموں،ڈویژنل صدر محمدجمیل آرائیں،گورنمنٹ قاضی سلطان ہائرسکینڈری اسکول کے پرنسپل رحمت اللہ لاشاری،نادرحسین گشکوری،گورنمنٹ فضل عمرہائرسکینڈری اسکول کے پرنسپل سیدمحبوب علی شاہ،نیولائف اسکول کے پرنسپل محمد اشرف آرائیں،گورنمنٹ طلب المولیٰ اسکول میمن کنری کے پرنسپل محمدزاہدآرائیں، دی سمارٹ اسکول کے پرنسپل محمد حسن میمن،آٹاچکی ایسوسی ایشن کے صدرحاجی منیراحمدآرائیں،انجمن تاجران کے رہنماء محمدحسین آرائیں اکیڈمی کے ٹیچرمحمدثاقب خاضخیلی اورمغل ویلفیئرایسوسی ایشن کے چیئرمین ذوالفقارعلی مغل ودیگرتشریف لائے اورعزت بخشی۔

Address

Address, Faran Sarhandi Heights, First Floor Near HBL Bank

Telephone

+923122661261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SmartEra Computer Academy Kunri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share