Kunri Ki Awaaz

Kunri Ki Awaaz Kunri aur qareebi elaqon ki taaza khabrein، events، weddings، cricket matches aur real life updates.

25/06/2026
🚀 *ADMISSIONS OPEN 2026* 🚀  *Cyber Institute of Computer, Kunri* Apna future IT mein secure karo! 💻✅ 1 Year DIT | 6 Mont...
23/04/2026

🚀 *ADMISSIONS OPEN 2026* 🚀
*Cyber Institute of Computer, Kunri*

Apna future IT mein secure karo! 💻
✅ 1 Year DIT | 6 Months CIT
✅ Graphic Designing & More Courses
✅ Morning & Evening Batches Available
✅ Separate Classes for Boys & Girls
✅ Professional Learning Environment

Limited seats hain, jaldi enroll karo!
📍 Near Lala G Hotel, Allah Wala Chowk, Kunri
📞 0333-2799149
👨‍🏫 Sir Ghulam Murtaza Khaskheli

* *

ڈاکٹر صاحبہ ماہر امراض جلد ہیں اور کافی تجربہ کار ہیں ان کی کافی تعریف سنی ہے آپ بھی ایک بار ان کو ضرور آزمائیں
16/04/2026

ڈاکٹر صاحبہ ماہر امراض جلد ہیں اور کافی تجربہ کار ہیں ان کی کافی تعریف سنی ہے آپ بھی ایک بار ان کو ضرور آزمائیں

کمنٹری میں اپنی شاٸقین کے دل جیتے  گراٸونڈ اور لاٸیو میں اپنے جوھر دکھاۓ وه هیں صدام حسین کپرینعیم نواز کپری  ​ٹورنامنٹ:...
06/03/2026

کمنٹری میں اپنی شاٸقین کے دل جیتے گراٸونڈ اور لاٸیو میں اپنے جوھر دکھاۓ وه هیں
صدام حسین کپری
نعیم نواز کپری
​ٹورنامنٹ: مرحوم اظھر دین کپری میموریل کرکٹ لیگ (نائٹ ایڈیشن)

​چیف آرگنائزر: عطا جان کپری
ٹورنامنٹ کمیٹی ثنااللہ ڪپري قمر ڪپري سهراب ڪپري شمن ڪپري
ڪمنٽيٽرز صدام حسين ڪپري نعيم نواز ڪپري

بادشاه سپورٹس کی جیت کا جشن! عطا جان کپری کا برتھ ڈے کیک سائيں میر فتح علی شاھ کی دبنگ انٹری​کیا شاندار فائنل تھا! کیا ج...
06/03/2026

بادشاه سپورٹس کی جیت کا جشن!
عطا جان کپری کا برتھ ڈے کیک
سائيں میر فتح علی شاھ کی دبنگ انٹری
​کیا شاندار فائنل تھا! کیا جوش، کیا جذبہ! مرحرم اظهر دین کپری میموریل کرکٹ لیگ کے فائنل میں بادشاھ سپورٹس نے ایسی دھماکے دار فتح حاصل کی


​آپ کی ٹیم نے نہ صرف ٹرافی جیتی ہے بلکہ دل بھی جیت لیے ہیں!
​ٹورنامنٹ: مرحوم اظھر دین کپری میموریل کرکٹ لیگ (نائٹ ایڈیشن)

​چیف آرگنائزر: عطا جان کپری
ٹورنامنٹ کمیٹی ثنااللہ ڪپري قمر ڪپري سهراب ڪپري شمن ڪپري
ڪمنٽيٽرز صدام حسين ڪپري نعيم نواز ڪپري

مھمان خصوصی بنے کنری اور چیل بند کر ارد گرد نواح کے علاقے کے معززین میں جن کا نام شمار هوتا هے کسی تعریف کے محتاج نھیں و...
06/03/2026

مھمان خصوصی بنے کنری اور چیل بند کر ارد گرد نواح کے علاقے کے معززین میں جن کا نام شمار هوتا هے کسی تعریف کے محتاج نھیں وه هیں

سید میر فتح علی شاھ صاحب

​ٹورنامنٹ: مرحوم اظھر دین کپری میموریل کرکٹ لیگ (نائٹ ایڈیشن)

​چیف آرگنائزر: عطا جان کپری
ٹورنامنٹ کمیٹی ثنااللہ ڪپري قمر ڪپري سهراب ڪپري شمن ڪپري
ڪمنٽيٽرز صدام حسين ڪپري نعيم نواز ڪپري

شاھزیب ارائين بنے ٹورنمنٹ کے بیسٹ بيٹسمین آف دی ٹورنامنٹ ویلڈن  ​آپ کی ٹیم سھراب اسپورٹس نے نہ ٹرافی  نه جیتی بلکہ  آپکی...
06/03/2026

شاھزیب ارائين بنے ٹورنمنٹ کے بیسٹ بيٹسمین آف دی ٹورنامنٹ ویلڈن
​آپ کی ٹیم سھراب اسپورٹس نے نہ ٹرافی نه جیتی بلکہ آپکی بیٹنگ نے تماشائيوں کے دل بھی جیت لیے ہیں!
​ٹورنامنٹ: مرحوم اظھر دین کپری میموریل کرکٹ لیگ (نائٹ ایڈیشن)

​چیف آرگنائزر: عطا جان کپری
ٹورنامنٹ کمیٹی ثنااللہ ڪپري قمر ڪپري سهراب ڪپري شمن ڪپري
ڪمنٽيٽرز صدام حسين ڪپري نعيم نواز ڪپري

کرموں بھیل بنے فاٸنل میچ کے اور ٹورنمنٹ کے بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ ویلڈن  ​آپ کی ٹیم بادشاھ اسپورٹس نے نہ صرف ٹرافی جیت...
06/03/2026

کرموں بھیل بنے فاٸنل میچ کے اور ٹورنمنٹ کے بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ ویلڈن
​آپ کی ٹیم بادشاھ اسپورٹس نے نہ صرف ٹرافی جیتی ہے بلکہ دل بھی جیت لیے ہیں!
​ٹورنامنٹ: مرحوم اظھر دین کپری میموریل کرکٹ لیگ (نائٹ ایڈیشن)

​چیف آرگنائزر: عطا جان کپری
ٹورنامنٹ کمیٹی ثنااللہ ڪپري قمر ڪپري سهراب ڪپري شمن ڪپري
ڪمنٽيٽرز صدام حسين ڪپري نعيم نواز ڪپري

Upcoming Matches And BiG Final
05/03/2026

Upcoming Matches And BiG Final

Address

Kunri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunri Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share