13/05/2022
السلام عليكم،، 🇧🇫🇵🇰
ضلع کرم میں رہنے والے تمام لوگوں سے خاص کر پی ٹی آئی کے ساتھ جڑے میرے دوست اور رشتہ داروں سے میری یہ گزارش ہے کہ 14 مئی دوپہر 3:00 بجے کو خار کلے ملک نیاز بادشاہ کے حجرے میں ایک اہم میٹنگ ارینج کیا ہے جس میں کوہاٹ سٹی میں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جلسہ اور ساتھ میں لانگ مارچ کے حوالے سے بات چیت ہو گی لہٰذا اپ سب اس میٹنگ میں شرکت یقین بنائیں، کیونکہ یہ جلسہ امریکا اور پاکستان میں رہنے والے امریکی غلاموں سے آزادی کا جلسہ ہے
یہ وقت نہیں ہے سونے کا،، یہ وقت ہے آگے بڑنے کا
# محمد آصف پاکستان تحریک انصاف