Center kurram Media team

Center kurram Media team news

29/07/2026
29/07/2026

امن جواند دے

🚨 سنٹرل کرم: چیک پوسٹوں کے خلاف احتجاج، ڈوگر بازار بندسنٹرل کرم میں مختلف مقامات پر قائم سیکیورٹی چیک پوسٹوں کے باعث مقا...
26/07/2026

🚨 سنٹرل کرم: چیک پوسٹوں کے خلاف احتجاج، ڈوگر بازار بند
سنٹرل کرم میں مختلف مقامات پر قائم سیکیورٹی چیک پوسٹوں کے باعث مقامی افراد کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہیں بعض مقامات پر گزرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، جس کے باعث روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔
ان حالات کے خلاف قوم مسوزئی نے آج بطور احتجاج ڈوگر بازار بند کر دیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عوام کو غیر ضروری مشکلات سے بچانے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں اور آمد و رفت کو آسان بنایا جائے۔
اگر متعلقہ حکام کی جانب سے اس معاملے پر کوئی مؤقف سامنے آتا ہے تو اسے بھی شامل کیا جائے گا۔

2026 کی سب سے بڑی خوشخبری بجلی پورے ایک  پیسہ سستی کردی گئی ہے  عوام ہوائی فائزنگ سے اجتناب کریں
07/05/2026

2026 کی سب سے بڑی خوشخبری بجلی پورے ایک پیسہ سستی کردی گئی ہے عوام ہوائی فائزنگ سے اجتناب کریں

9 سال بعد پشاور زلمی دوبارہ چیمپئن بن گیا سب کو مبارک ہو❤️🖤
03/05/2026

9 سال بعد پشاور زلمی دوبارہ چیمپئن بن گیا
سب کو مبارک ہو❤️🖤

30/04/2026

Labour Day❤️‍🩹

Address

Kurram Post

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Center kurram Media team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share