Kohatian

Kohatian کوہاٹ کی خبروں کا سوشل میڈیا پیج۔
لائیک اور شئیر کیجیے

کوہاٹ کا مشہور چپلی کباب 🤫
04/08/2026

کوہاٹ کا مشہور چپلی کباب 🤫

02/08/2026

طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغا.نستان سے تعلق رکھنے والے 10 روزہ بیمار بچے کو والدین کے ہمراہ پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق نومولود بچے کو فوری علاج کے لیے پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اسے ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت کیا گیا تاکہ بچے کو بروقت طبی امداد فراہم کر کے اس کی جان بچائی جا سکے 💯

تحصیل جنڈ کا بیٹا دفاعِ وطن پہ قربان 💔 گاؤں جھمٹ کا بہادر بیٹا اور والدین کا اکلوتا سہارا محمد اکرام ولد امیر خان بلوچست...
31/07/2026

تحصیل جنڈ کا بیٹا دفاعِ وطن پہ قربان 💔
گاؤں جھمٹ کا بہادر بیٹا اور والدین کا اکلوتا سہارا محمد اکرام ولد امیر خان بلوچستان میں وطنِ عزیز کی دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔
اللہ پاک محمد اکرام کی اس عظیم قربانی کو قبول فرمائے
آمین🤲

سبحان اللہ!!!!سپین کے معروف فٹ بالر لامین یامال نے فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں چیمپئن بننے کے بعد سب سے پہلے اپنی ماں اور چھو...
24/07/2026

سبحان اللہ!!!!
سپین کے معروف فٹ بالر لامین یامال نے فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں چیمپئن بننے کے بعد سب سے پہلے اپنی ماں اور چھوٹے بھائی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔۔۔
لامین یامال کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے میری تمام جائز حاجتیں مخص 19 سال کی عمر میں مجھے عطا کیں جس پر میں اپنے رب کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں، کم ہے۔۔
♥️🔥💯🤲🏽

اپکے علاقے میں ٹماٹر کا کیا ریٹ ھے ؟
22/07/2026

اپکے علاقے میں ٹماٹر کا کیا ریٹ ھے ؟

کوئٹہ /  پانچ بچوں کی پیدائشکوئٹہ کے رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی پیدائشکوئٹہ: پیدا ہونے والے بچوں میں 3 بیٹیاں اور دو بیٹے ش...
21/07/2026

کوئٹہ / پانچ بچوں کی پیدائش

کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

کوئٹہ: پیدا ہونے والے بچوں میں 3 بیٹیاں اور دو بیٹے شامل

کوئٹہ:شہری کے ہاں پہلے سے تین بچے تھے، اب بچوں کی تعداد 8 ہوگئی

کوئٹہ : بچوں کی پیدائش ایک نجی اسپتال میں ہوئی

کوئٹہ: پانچوں بچوں کو دس دن تک خصوصی نگہداشت میں رکھا جائے گا، ڈاکٹرز

داسی ماشومانو تہ ڈیرہ پہ اخلاس روٹی وارکوی ☀️
21/07/2026

داسی ماشومانو تہ ڈیرہ پہ اخلاس روٹی وارکوی ☀️

دریائے خوشحال گڑھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ھے
21/07/2026

دریائے خوشحال گڑھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ھے

کوہاٹ شیخان روڑ ❣️
21/07/2026

کوہاٹ شیخان روڑ ❣️

20/07/2026

ﷲ پاک نے ہمارے کوہاٹ کو خوبصورت تبلیغی مرکز سے نوازا ھے۔
#الحمدلله

Address

Lachi
26360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohatian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share