Muhammad Fawad

Muhammad Fawad میری تھکن ساری دنیا
میرا سکون صرف ذکر الہی



💔💔

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...♥️                    (M. Fawad ✍️⁩ ) Fawad Kh...
03/06/2025

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...♥️

(M. Fawad ✍️⁩ ) Fawad Khan ❤️

🤣🤣
30/05/2025

🤣🤣

What you think 🤔
30/05/2025

What you think 🤔

24/05/2025

ٹیکس دینے والوں کا پنکھا نہیں چل رہا
جبکہ ٹیکس لے کر خرچ کرنے والوں کے اے سی بند نہیں ہوتے حقیقت
🤨🤨

گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوانوں کی گاڑی مل گئی ہے استک نالے کے قریب۔۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیا...
24/05/2025

گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والے 4 نوجوانوں کی گاڑی مل گئی ہے استک نالے کے قریب۔۔

گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ ملا گیا ۔
گمشدہ سیاحوں کی گاڑی استک نالہ کے قریب ایکسڈنٹ ہوکر دریا کے کنارے موجود ہے ۔ٹورسٹ پولیس گلگت بلتستان ،ریسکیو 1122 اور انتظامیہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ریسکیو کا عمل جاری ہے۔
گلگت سکردو روڑ میں گنجی پڑی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ھوئی ھے مقامی پولیس کے مطابق چاروں سیاحوں کی لاشوں کو دیکھایا جاسکتا ہے تااہم گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ھے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار

  😥
21/05/2025

😥

21/05/2025

جتنا اونچا غرور ہو انسان کا
گراوٹ اتنی ہی دردناک ہوتی ہے

اب کے بچھڑے ہم تو شاید کبھی کبابوں میں ملیں 😋💔.
19/05/2025

اب کے بچھڑے ہم تو شاید کبھی
کبابوں میں ملیں 😋💔.

ٹماٹر اور فروٹ ایران سے، لہسن ادرک چین سے، پیاز اور کیلے انڈیا سے، دالیں کینیڈا سے، گندم روس سے آ رہی ہے... اور کہتے ہیں...
18/05/2025

ٹماٹر اور فروٹ ایران سے، لہسن ادرک چین سے، پیاز اور کیلے انڈیا سے، دالیں کینیڈا سے، گندم روس سے آ رہی ہے... اور کہتے ہیں زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے! 🙃 @مطالعہ پاکستان

ویسے تو شادی ایک آرٹ ھے مگر ھمارے ھاں یہ مارشل آرٹ ہے۔ روسی کہاوت ھے کہ بیوی خاوند کی دریافت ھوتی ھے اور خاوند بیوی کی ا...
15/05/2025

ویسے تو شادی ایک آرٹ ھے مگر ھمارے ھاں یہ مارشل آرٹ ہے۔
روسی کہاوت ھے کہ بیوی خاوند کی دریافت ھوتی ھے اور خاوند بیوی کی ایجاد۔
پرتگالی کہتے ھیں کہ کوئی بندہ اپنی بیوی کا ھیرو نہیں ھوتا اور کوئی عورت اپنے ھیرو کی بیوی نہیں ھوتی۔
امریکی سیانوں کا خیال ھے کہ بوڑھے کا شادی کرنا ایسے ھی ھے کہ جیسے کوئی ان پڑھ اخبار خریدنا شروع کر دے۔
اٹلی والوں کی رائے ھے کہ جس مرد کی جرابیں پھٹی ھوں یا بٹن ٹوٹے ھوئے ھوں تو اسے دو میں سے ایک کام فوراً کر لینا چاھیے ، یا شادی کر لے یا طلاق دیدے۔
مصری دانشور اس نتیجے پر پہنچے ھیں کہ شادی چھوٹے قد کی عورت سے کرنی چاھیے کیونکہ مصیبت جتنی چھوٹی ھو اتنی ھی بہتر ھے۔
عطاءالحق قاسمی کہتے ھیں کہ بیوی سے محبت کرنا وھاں خارش کرنے جیسا ھے جہاں خارش نہ ھو رھی ھو.
جب آدمی شادی کرتا ھے تو اسے پتا چلتا ھے کہ اصل خوشی کیا ھے مگر تب تک دیر ھو چکی ھوتی ھے۔

آپکی کیا رائے ہے 😃😃
🤣🤣
🤣🤣

Address

Lachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Fawad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share