دہ لاچیی پانڑہ

  • Home
  • دہ لاچیی پانڑہ

دہ لاچیی پانڑہ تحصیل لاچی, شکردرہ اور گردونواح کی خبروں سے باخبر رہیں۔ ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کرے
(2)

05/06/2025
05/02/2025

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر پشاور، خیبرپختونخوا

27/01/2025

رمضان کی خوشبو روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے یا اللہ ہمیں رمضان المبارک کے پورے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما
آمین

09/07/2024

ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے لیکن 14صدیاں گزر گئیں کسی ماں نے آج تک حضرت عمر ؓجیسا جرنیل پیدا نہیں کیا

صبح بخیر لاچی ☀
25/06/2024

صبح بخیر لاچی ☀

شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔ عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔ اپ...
22/06/2024

شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔ عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔
اپنا کاروبار، خود کماتا ہے، دوسروں کی جیبوں پہ نہیں پلتا۔ ہینڈسم ہے لیکن گرل فرینڈز بنانے کو فخر نہیں سمجھا، نہ کوئی نشہ تماشہ اور نہ کوئی ناچ گانے کا شیدائی۔
نہ مذہب فروش، نہ منافق، نہ جھوٹا، نہ بہتان دراز، نہ محسن کش، نہ تکبر کا پہاڑ۔ خاندان میں شادی کی اور بیوی سے وفا نبھائی۔ اپنی اولاد کو اپنی کفالت میں رکھا، غیروں کے در پہ پلنے کیلئے نہیں چھوڑا۔

اس کو کون کون جانتا ھے؟؟؟
22/06/2024

اس کو کون کون جانتا ھے؟؟؟

21/06/2024

سولر سسٹم پر ٹوٹل 4 لاکھ روپے خرچہ آتا ہے اگر صحت کارڈ کے 10 لاکھ میں سے 4 لاکھ کم کیا جائے اور ہر گھر کو فری سولر دیا جائے

19/06/2024

کوہاٹ تاندہ ڈیم میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق

واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے لاشوں کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا

تاندہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی

Address


Website

http://Www.lachionline.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ لاچیی پانڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دہ لاچیی پانڑہ:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share