Haqaiq news

Haqaiq news HAQAIQ News is a leading news channel of Pakistan.HAQAIQ News brings the breaking and latest news

29/01/2026

وزیرآباد میں اینٹی نارکو ٹیکس شہید نوید یونس کیر سینٹر کی جانب سے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ کا پروگرام کیا گیا جس میں جیتنے والوں کو ایک لاکھ کا انعام دیا گیا اور ٹرافی میڈل بھی تقسیم کیے گئے

24/01/2026

وزیرآباد میں بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت نہایت عقیدے اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے وزیرآباد میں 200 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا

20/01/2026

آزاد کشمیر کے نوجوان نے وزیرآباد کی کرسچن لڑکی کو مسلمان کر کے اس کے ساتھ شادی کی اور لڑکی 8 سال مسلمان رہنے کے بعد پھر اپنے کرسچن مذہب میں واپس چلی گئی اور ساتھ اپنی 7 سالہ بیٹی کو بھی لے گئی نوجوان کی اپنی بیٹی جو مسلمان ہے بیٹی کو واپس لینے کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی ازاد کشمیر سے انصاف کی اپیل کی ۔ ۔ ۔

#تاجراںداویر

19/01/2026

تحریک لبیک کی تاریخ اور پاکستانی سیاست پر اثرات

31/12/2025

وزیرآباد: کچہری چوک کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے کمسن سائیکل سوار جاں بحق۔ ریسکیو حکام
: روڈ کراس کرتے ہوئے 12 سے 13 سالہ بچہ ڈمپر تلے آ گیا، موقع پر دم توڑ گیا۔ ریسکیو
وزیرآباد: حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
وزیرآباد: پولیس نے نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا کر ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا۔

28/11/2025

وزیرآباد میں ماں نے مذہب چینج کیا تو 7 سالہ بیٹی کو ساتھ لےگئی باپ کی اپنی بیٹی مسلمان کو واپس لینے کی اعلی حکام سے اپیل


28/11/2025

وزیرآباد لالا زار کالونی میں نوجوان نے ایک عیسائی عورت کو مسلمان کر کے اس کے ساتھ شادی کی وہ عورت 8سال مسلمان رہنے کے بعد پھر اپنے عیسائی مذہب میں واپس چلی گئی اور ساتھ اپنی 7سالہ بیٹی کو بھی لے گئی نوجوان کی اپنی بیٹی جو مسلمان ہے بیٹی واپس لینے کی اپیل

09/11/2025

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج یوم پیدائش منائی جا رہی ہے

07/11/2025

وزیرآباد میں ضمنی انتخاب کی سرگرمیاں تیز ہو گئیں 23 نومبر کو انتخابی میدان سجے گا

12/10/2025

وزیرآباد میں بھی جی
ٹی روڈ بند چناب ٹول پلازہ کو کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کردیا گیا

28/08/2025

وزیرآباد حیدر کالونی میں سیلاب سے متاثرہ افراد کھلے آسمان تلے رات گذار رہے ہیں

وزیرآباد میں سلاب میں متاثرہ لوگ
27/08/2025

وزیرآباد میں سلاب میں متاثرہ لوگ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqaiq news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share