28/06/2026
یہ واقع ہے سلطان نگر تحصیل دیپال پور ڈسٹرکٹ اوکاڑہ
غریب کی فریاد بھی سنی جائے۔ اگر اس مزدور کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو اس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے۔