CMM News
📰 Truth First. Facts Always. We deliver breaking news, deep analysis, and untold stories from Pakistan & around the world. No noise. No bias.
Just real journalism.
📡 Politics | 🌍 World | ⚖️ Justice | 📊 Economy | 🛑 Ground Reports
📢 Voice of
19/05/2026
کاؤنٹر برائے فروخت ڈیمانڈ 150000 کم بھی ہو سکتی ہے۔ مکمل سٹیل برنر فٹڈ۔
رابطہ نمبر 03204071930
07/02/2026
مخدوم پور چک نمبر3ah بچی گمشدگی کو تین دن کے بعد ڈھونڈ لیا گیا بچی ایک نزدیک کنواں کے اندر موجود ھے۔ایس ایچ او مخدوم پور بچی کو حوصلہ دے رھے ھیں کہ آپ پریشان نا ھو ھم آپ کو ابھی نکال لیتے ھیں
06/02/2026
آسلام آباد دھماکے کے بعد کے مناظر..🚨🚨
*دل دہلا دینے والے مناظر*💔💔😢😢
06/02/2026
*انتہائی دلخراش مناظر ہر طرف لاشیں یااللہ اس ملک پر رحم فرما ، آمین ۔۔*
بالی وڈ اداکار راج پال یادیو نے چیک باؤنس کیس میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈی اداکار چیک باؤنس کیس میں تصفیہ کی رقم کی ادائیگی نہ کرنے پر مشکل میں پھنس گئے۔
نئی دہلی ہائیکورٹ نے راج پال یادیو کے خلاف چیک ڈس آنر کے متعدد مقدمات میں دی گئی نرمی واپس لیتے ہوئے اداکار کو ہدایت کی تھی کہ وہ 4 فروری تک متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے سامنے سرنڈر کریں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار نے عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن کے مطابق تہاڑ جیل میں گرفتاری دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے وکیل کی جانب سے عدالت میں رقم ادائیگی میں نرمی کی درخواست کی گئی تھی اور 50 لاکھ روپے کی ادائیگی کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگا گیا تھا جس پر عدالت نے انکار کردیا۔
06/02/2026
*🚨اس سی سی ٹی وی سے خودکش دھماکے کی شدت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔*
06/02/2026
ماں نے اپنے لاڈلے پتر کو تیار کر کے مسجد بھیجا
ماں کا لاڈلا مسجد سے جنت پہنچ گیا
06 فروری 2026 😭
ہائے ارمان جوان 😥😓
05/02/2026
Afsoos😭
05/02/2026
چنیوٹ میں پولیس کانسٹیبل نے 17 سالہ لڑکی کو گھر میں اکیلی پا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، عدالت میں پیشی پولیس والے پیٹی بھائی کو وکیلوں سے بچاتے رہے
Be the first to know and let us send you an email when CMM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.